Alhamdulillah, thanks to my all friends. 10k Followers completed
اور اس موقع پر میری طرف سے سب کو عید مبارک۔
PTI group
Pakistan zendbad
18/03/2026
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے مرشد عمران خان صاحب کے لیے عید کے کپڑے جو بنی گالہ سٹاف نے بھیجے تھے جیل حکام نے واپس کر دیےہم اعلی حکام اور لیڈرشپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ھماری آواز بنیں یہ ہر قیدی کا ائینی اور قانونی حق ہے جو کہ ہمارے مرشد کو نہیں دیا جا رہا. Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan
18/03/2026
😥😥😥😥انا للہ و انا الیہ راجعون
Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan Ibrahim Khan Imran Khan ICC - International Cricket Council
عمران خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan Ibrahim Khan Imran Khan @
Imran Khan 🥀💯💯🥀💯🌷🌷🌹🌷🌹
24/02/2026
😢😢عمران خان کو طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال لایا گیا🥀🥀🥀😢😢
عاصم منیر کی فوج نے امریکہ کی مفاد کیلئے اپنے پڑوسی اسلامی ملک پر حملہ کردیا
وہ بھی رمضان کی بابرکت مہینے میں ۔۔۔
عجیب لوگ ہیں
روزے اور نمازیں بھی نہیں چھوڑتے
حرام کھانا اور رشوت لینا بھی نہیں چھوڑتے۔
یاد رکھنا حرام کھانے والے کی عبادت قبول نہیں ہوتی۔!!
17/02/2026
عمران خان نے کہا ہے کہ میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے میرے لیے آواز اُٹھائیں میں صحت مند نہیں ہوں میرا بلڈ ٹیسٹ کروایا جائے۔
علیمہ خان🥹💔 Imran Khan Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan International Criminal Court - ICC
14/02/2026
حکومت اور عمران خان کے درمیان مفاہمت تاحال نہ ہوسکی۔۔۔. Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan Ibrahim Khan ICC T20 World Cup
🚨اہم ترین
سندھ میں عوام نے ٹرینین روکنا شروع کر دی ہیں، بند مطلب بند، آج تاریخ رقم ہو گئی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Raydh
Riyadh
12211
