غٹ اختر مو مبارک شہ
Miandam SWAT Official
explore the miandam swat beauty � The main road continues north up the valley and reaches the village of Fatehpur. Miandam is good place for walkers and hikers.
A 9 km road branches off towards east and runs through charming hillside villages to reach the popular hill resort of Miandam. Miandam is a very picturesque tourist spot at an elevation of 1,800 metres (5,900 feet) above sea level. Surrounded by the terraced fields, fruit orchards and lush green mountain slopes, this place is pleasantly cool during summers. There are a number of comfortable hotels
26/05/2026
23/05/2026
ٹیلی نار نیٹ ورک کی ناقص سروس سے میاندم کے عوام شدید پریشان
آج جب پوری دنیا ایک گلوبل ویلج میں تبدیل ہو چکی ہے، میاندم جیسے سیاحتی علاقے ابھی بھی بنیادی نیٹ ورک سہولت سے محروم ہیں۔ ٹیلی نار نیٹ ورک کی خراب سروس، بار بار سگنلز کا غائب ہو جانا اور انٹرنیٹ کی مسلسل بندش نے عوام کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔
میاندم اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں نیٹ ورک نہ ہونے کے برابر ہے۔ طلبہ، فری لانسرز، کاروباری حضرات اور عام صارفین سب شدید متاثر ہیں۔ اس جدید دور میں بھی ان علاقوں کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع ہونا لمحۂ فکریہ ہے۔
ہم PTA، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ٹیلی نار انتظامیہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس مسئلے کا حل نکالا جائے اور نیٹ ورک کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ میاندم کے لوگ بھی ترقی کی دوڑ میں پیچھے نہ رہیں۔
سوشل میڈیا ٹیم
میاندم یوتھ جرگہ
01/05/2026
سپاسِ تعزیت و اظہارِ تشکر
"ہم اپنی ہمشیرہ کی وفات کے موقع پر ان تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور مخلصین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نمازِ جنازہ، تدفین اور فاتحہ خوانی میں شرکت فرمائی یا ٹیلیفون اور پیغامات کے ذریعے ہمارے دکھ میں برابر کے شریک رہے۔
دکھ کی اس گھڑی میں آپ کی آمد اور ہمدردی نے ہمیں حوصلہ بخشا۔ ہم دعا گو ہیں کہ باری تعالیٰ آپ تمام احباب کو اس ہمدردی کا اجرِ عظیم عطا فرمائے اور آپ کے متعلقین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔"
شکر گزار:
فضل غنی ،عثمان غنی ،فضل الرحمان و جملہ برادران و خاندان
28/04/2026
Book Your Holidays with us, in the middle of lush green Alpines, with sounds of splashing waters, sparrows all around here at Miandam valley swat!
Easily accessible, best place to avoid noise, enjoying in peace and affordable!
Hotel Jadoon Palace Miandam Swat
For bookings: 03349352725
Hometown 🏡
برف باری ایسی کہ زمین اور پہاڑ کیا درخت بھی برف سے ڈھک جائے
میاندم برف سے ڈھکی وادی پاکستان بھر کے سیاح کو ویلکم کر رہی ہے دل کشن نظاروں سے لطف اندوز ہونے اور سنو فال کو انجوائے کرنے کا نادر موقع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Talha Bin Abdul
Riyadh
12211
