آئیں آپ کو مسلم لیگ نون جاپان کے سابق صدر میاں اکرم سے ملواتے ہیں
عمران خان جن لوگوں کو اپنی 22 سال کی جدوجہد میں کچھ نہیں سمجھا سکا، نوازشریف اور میر ایاز صادق جیسوں نے انہیں دو چار تقریروں میں ہی سب کچھ سمجھا دیا 👏
اس کارنامے پر کہنا تو بنتا ہے 😂
Zubair Aamir Page
Politics
بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے کراچی شہر کے پبلک ٹرانسپورٹ کو دنیا کا بدترین نظام قرار دے ہی دیا ہے تو اب گلگت بلتستان کا کیا بنے گا؟
کیونکہ بلاول آجکل گلگت بلتستان کو لاڑکانہ بنانے نکلا ہوا ہے😎
وہی لاڑکانہ،جہاں کتا کاٹ لے تو ٹیکہ بھی نہیں ملتا😭
03/11/2020
ٹیکسٹائل انڈسٹری کے پاس استعداد سے زیادہ آرڈرز آ گئے ہیں
برآمدات کورونا وائرس وبا سے پہلے کی صورتحال پر آچکی ہیں
پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب 14 کروڑ کا قرضہ واپس کردیا
روپیہ ڈالر کی نسبٹ مضبوط ہورہا
لیکن یہ خبریں گماشتے نہ ٹویٹ نہی کریں گے اور نہ اپنے پروگراموں میں اس پر بات کریں گے
پاکستان میں رہ کر بھارت کا بیانیہ بولنے والے اور بھارت کو پاکستان کی بہادر بیٹی کا بہترین الفاظ انداز کے ساتھ پیغام 👇👌
ویلڈن
01/11/2020
پاکستان میں موجود سرداری نظام کے خلاف امم رباب نے جو سلسلہ شروع کیا ہے، آج جب احتجاج کی باری بھٹو کے مزار کی تھی تو سالوں نے مزار ہی بند کر دیا۔۔
01/11/2020
مانگے کوئی جو مجھ سے صدقہ تیرا۔۔
ہزاروں پٹواری وار کے پھینک دوں۔۔۔
اب تک میں پورا زور معیشیت ٹھیک کرنے پر لگا رہا تھا، اب میں قانون کی بالادستی پر زور لگاوں گا اور طاقتور مجرموں کو قانون کے نیچے لیکر آوں گا، پھر دیکھیں گی کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کس کی ماتھے پر پسینہ آتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان
@موقر امریکی جریدے کے مطابق پاکستان نے معاشی گروتھ بالخصوص برامدات میں بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔مشہور عالمی برانڈز کا پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اظہاراعتماد
@اسٹیٹ بنک نے-20-2019- میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا1164ارب منافع حاصل کیا۔
لوگوں کو پوری طرح سمجھ نہیں ہے کہ ہمارے نبیﷺ کا کیا مقام ہے۔ مجھے اس عمر میں بھی انکے بارے میں نئی چیزیں سمجھنے کو ملتی ہیں۔ اللہ نے قرآن میں کہا کہ انکی زندگی سے سیکھو کیوں کہ قرآن کا پیغام ہی انسانیت کی بہتری ہے.. عمران احمد خان نیازی ❤
ایمل کانسی کو کتنے ڈالر لیکر واپس کیا تھا حرام خور غدار نواز شریف جواب دو۔
جب ایٹم بم تیار کرنے کے بعد بٹن دبانے کیلئے نواز شریف کو "لایا گیا" تب نواز شریف نے امریکا کو خوش کرنے کیلئے بٹن بھی نہیں دبایا،
یہاں پٹواری اس غدار کو ایٹم بم بنانے کا کریڈٹ دے رہے ہیں۔🤭
ارشاد بھٹی کی چھترول سے دلال چوہدری کی بولتی بند ہوگئی
👏👏
یہ 28 سیکنڈ کی ویڈیو اور نام نہاد جمہوریت کی دعویداروں کی یہ تصویر سمجھنے کیلئے کافی ہے بہترین مثال پیش کی ہے
یہ کل کے دشمن ، آج کے دوست یہ دوستی صرف مال بچاو تک ہے نہ یہ پاکستان کیلئے ہے نہ اسلام کیلئے نہ جمہوریت کیلئے 👇👌
Click here to claim your Sponsored Listing.
