PTI HEROS

PTI HEROS

Share

Pakistan Tehreek-e-Insaf

05/04/2026
12/05/2025

لے لو رفیل لے لو رفیل

11/05/2025

‏🟥 ترک صحافی و تجزیہ کار ابرراہیم کاراگل:

🔸جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی۔
پاکستان پر حملے کے وقت وہ بہت پُرجوش تھا، جنگ چاہتا تھا۔
مگر پاکستان نے اس کے تمام اندازے غلط ثابت کر دیے، اُسے ہلا کر رکھ دیا۔

🔸سی این این کے مطابق:
“پاکستان نے بھارتی اہداف کو اتنی شدت سے مسلسل نشانہ بنایا کہ بھارتی حکام نے امریکہ، ترکی اور سعودی عرب سے ثالثی کی درخواست کی…”

🔸جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن اب بدل چکا ہے۔
بڑی طاقت بننے کے خواب دیکھنے والا بھارت اب شرمندہ ہے۔

🔸پاکستان فوجی لحاظ سے کہیں زیادہ منظم، ذہین اور مؤثر ہے۔
اب سارے تجزیے اس نئی حقیقت کو مدنظر رکھ کر کیے جائیں گے۔
پاکستان کا اب عروج دیکھنے کو ملے گا۔
🔸یہ جنگ پاکستان نے جیت لی — اس کی فوجی برتری تسلیم ہو چکی۔

11/05/2025

یااللہ حیر یااللہ رخم
پشاور رینگ روڈ میں دھماکہ شہادتوں کی اطلاع

10/05/2025

شیواینگی چائے کے لیے راضی ہو گئی کہ نہیں؟

10/05/2025

پاکستان کو اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا کشمیر کو آذاد کرنے کا۔
کشمیر بنے گا پاکستان
انشاءاللہ

10/05/2025

اس کو کہتے جذبہ ایمانی انڈیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

10/05/2025

نعرہ تکبیر اللہ اکبر

21/04/2025

ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے سے منع ہو گیا.
جتنے جتن کئیے گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا آخر کار ملا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ گدھا خود کسی طرح سے نیچے آجاۓ.
کچھ دیر گزرنے کے بعد ملا نے دیکھا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
ملا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے اتنی مضبوط نہیں کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں لگا ہوا تھا ملا آخری کوشش کرتے ہوۓ اسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے ملا کو لات ماری اور ملا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
ملا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور پھر خود سے کہا کہ کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے دوسرا خود اس مقام کو بھی خراب کرتا ہے اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.
ہم لوگ نااہل گدھوں کو مقام بلند پر بٹھاتے ہیں اور انہیں بڑے بڑے عہدے دیتے ہیں پھر یہ گدھے ہم کو ہی نیچے
پھینک دیتے ہیں اور اس منصب کو بھی خراب کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Abn Ameed
Riyadh
14921