PMLN Supporters.AJQ

PMLN Supporters.AJQ

Share

the purpose of this page to give platform to support your leader and express your love to your

10/04/2026

‏مبارکاں : عمیری و_یڈیو اسکینڈ-ل والی تہمینہ 5 ماہ بعد ضمانت پر رہا ۔۔۔۔۔
یاد رہے کہ 26 مارچ کو عدالت نے تہمینہ کی ضمانت منظور کر لی تھی اور چند روز بعد اسے رہا کردیا گیا ہے ۔۔۔ رہائی کے بعد اپنے وکیلوں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے تہمینہ کا کہنا تھا کہ عمیری کے انکے سسرال والے گھر سے تعلقات تھے یہ آتا رہتا تھا مجھ سے اکثر پیسے مانگتا اور میں اسکے غریب ہونے کی وجہ سے اسے دے دیتی ۔ ایک بار اس نے مجھ سے سونے کا ایک زیور مانگا میں نے وہ بھی دے دیا ۔ لیکن ویڈیو کا مجھے نہیں معلوم کب بن گئی ۔
ایک بار میرے سر میں درد تھا اس نے مجھے دوا دی کہ آپ ٹھیک ہو جائیں گی وہ نشا آ-ور چیز تھی اور اس نے ویڈیو بنا لی بعد میں اس نے ویڈیو مجھے دکھا کر پیسوں کا مطالبہ کیا تو میں نے پیسے دینے سے انکار کردیا اور اس نے ویڈیو وائرل کردی میں پوری دنیا میں بد-نام ہو گئی مگر میں مظلوم ہو عمیری نے مجھے ملز-مہ بنا دیا ۔مطالبہ ہے کہ عمیری کو سخت سے سخت سز-ا دی جائے ۔۔۔۔۔

تہمینہ افتخار کے وکلاء نے بتایا کہ انہوں نے ضمانت کے لیے درخواست دی توجہ اسی بات پر مرکوز رکھی کہ انکی موکلہ کو نشاآ-ور چیز کھلا کر یا پلا کر ہوش سے بیگانہ کردیا گیا ان حالات میں و-یڈیو بنی ۔ ہماری موکلہ دراصل ملزمہ نہیں مظلوم ہے ۔ عورت ہونے کے ناطے نہ صرف اسکو ضمانت پر رہا کیا جائے بلکہ اس کے ساتھ ہوئے ظلم پر اسے انصاف بھی دیا جائے ۔ وکلاء کے مطابق تہمینہ کا شوہر خود انکے پاس آیا اور کہا کہ میری بیوی چار بچوں کی ماں ہے یہ تو گھر سے بھی نہیں نکلتی تھی اور اچھے کردار کی ہے یقینا لڑکے نے اسے نشا آ-ور چیز پلائی جسکے بعد اسے کچھ ہوش نہ رہا تو ویڈیو بنا لی اور پیسے نہ دینے پر و-یڈیو کو وائرل کردیا ۔۔۔۔۔۔

اداریہ : موجود ثبوتوں اور شواہد کی روشنی میں اگر خاتون تہمینہ مظلوم ہے اور اسے رہا کر دیا گیا ہے تو یقینا عمیری کو ضمانت پر رہا کرنے ہر ریاست اور عدالتوں کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے ،یقینا جب وہ تہمینہ سے ملاقات کے لیے آرہا تھا تو اسکے دوستوں نے اسے کوئی نشاآ-ور شے پلا دی ہو گی جس کے بعد اسے کچھ ہوش نہیں رہا ، یقینا وہ بھی ملز-م نہیں مظلوم ہے ۔۔۔۔

25/11/2025

In just fifty days, India lost four of its legends. Legends, rest in peace. ❤️✨

25/09/2025

کیا آپ لوگ وزیرِاعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟

21/09/2025

18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا.

10/09/2025

08/09/2025

فلم ڈان میں امیتابھ بچن نے جو لازوال کام کیا تھا وہ 46 برس گزر جانے کے باوجود فلم بینوں کے ذہنوں میں نقش ہے۔ امیتابھ بچن اس فلم سے اینگری ینگ مین کے روپ سے ایک ایکشن ولن کے طور پر بھی سامنے آئے اور مداحوں نے ان کو اس کردار میں خوب پسند کیا۔

30/08/2025

رائیونڈ: 30 روپے پر 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، پولیس نشاندہی کے دوران مقابلہ"

27/08/2025

24/08/2025

جنون 🤣✌️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
💯 👈






















27/07/2025

فری ھو تو پھر دماغ استعمال کرو جواب دو ڈرائیور ھونے کا ثبوت کمنٹ درست دے کر دو۔۔۔!
#ڈرائیور #دماغ #انسان #سوال #جواب #کمنٹ آن لائن نقشہ نویس آفس

20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔
آج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحاں
آج پھر وہ گِھر گئی ہے ، پگڑیوں کے درمیاں
شیتل نے چادر میں قرآن تھام رکھا ہے ، قبیلے کے ایک مرد کو قرآن تھما کر یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری ۔
مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔
اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔
اس بیغیرت بلوچ قبیلے کی غیرت کو سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔
پگڑی ، غیرت اور بندوق کے سامنے ایک اور شیتل ہار گئی۔ ۔۔۔ مگر سوال چھوڑ گئی
بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی؟
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Riyadh