Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر

Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر

Share

Usherai valley is one of the most beautiful valleys in Pakistan,but this valley is hidden form the world. So my aim is to explore this area for tourism...

10/03/2026
28/02/2026

گزشتہ روز نوشہرہ نظام پور کے علاقے جبہ کے مقام پر دریائے سندھ میں بارکند سے تعلق رکھنے والے نوجوان ارشاد خان ولد سالم خان دریا میں ڈوب گئے ہیں۔ تاحال تلاش جاری ہے مگر ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔
ہم ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں، غوطہ خور ٹیموں اور تمام سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا تلاش کے عمل میں فوری اور بھرپور تعاون فراہم کریں۔
یہ ایک نہایت افسوسناک اور انسانی ہمدردی کا معاملہ ہے۔ کسی بھی قسم کی معلومات یا مدد اہل خانہ کے لیے انتہائی قیمتی ثابت ہو سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ارشاد خان کو جلد از جلد تلاش کر لیا جائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲

23/01/2026

وادیٔ تیراہ میں معصوم بچوں کی یہ حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، انسان بےبس سا ہو جاتا ہے۔ ایسے مناظر ضمیر کو جھنجھوڑ دیتے ہیں کہ آخر ان بچوں کا کیا قصور ہے؟ 💔

10/10/2025

حسد

13/08/2025

یا اللہ ہمیں دوزخ کی اگ سے بچا

Photos from ‎Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر‎'s post 15/07/2025

آئیں سہارا بنیں — خاموش انسانیت کی پکار سنیں!

ہم امید کا نشان، یتیموں کا سہارا، اور غریبوں کی دعاؤں کا جواب بن رہے ہیں۔

ہم ہیں سہارا فاؤنڈیشن کے وہ نوجوان،
جو نیلے رنگ کی ویسٹ کے پیچھے صرف رنگ نہیں، بلکہ ایک عہد پہنے ہوئے ہیں:
عہد غریب کا ہاتھ تھامنے کا، عہد یتیم کے آنسو پونچھنے کا، عہد ضرورت مند کے دروازے پر روشنی لے جانے کا
"آئیں، غریبوں، یتیموں اور ضرورت مندوں کا سہارا بن جائیں!"

یہ صرف الفاظ نہیں — یہ ایک دعوت ہے
اپنی زندگی کے مطلب کو سمجھنے کی،
اپنے وقت، جذبے اور دل کو انسانیت کے لیے وقف کرنے کی۔

SUPPORT SAHARA FOUNDATION




03/07/2025

# For 🕊️
# FOR RIGHTS"OF USHERI
" FOR BETTER TOMORROW"
" FOR BRIGHT FUTURE"
support Usheri Peace & Progress

Our core projects at Usheri Peace & Progress:

11/06/2025

وہ مقام جہاں اصحاب کہف 300 سال تک سوتے رہے۔جس کاذکر قران پاک سورہ کہف میں موجود ہے۔

19/03/2025

تَبَرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ )

مفہوم۔۔۔ کہہ دو میرے ان بندوں سے ! جنہیں حالات نا ممکن لگ رہے ہیں، میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں

28/02/2025

رمضان مبــــــــــارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Anas Bin Malik Road Riyadh City
Riyadh
13525