Raja Yaqoob president youth PML-N KSA
We deal in Automatic Washing Machine, Dishwashers and Dryers Repairing.Riyadh
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی کنونشن حائل
14/01/2019
صدر یوتھ ونگ راجہ یعقوب صاحب نایب صدر عاصم اعوان صاحب جنرل سیکرٹری ملک جی ایم اعوان چیف اگنایزر اجمل منہاس صاحب نایب صدر ریاض ملک حسنین مرکھال صاحب یوتھ کنونشن حائل کے حوالے سے حاجی شہزاد خان صاحب کی ھوٹل پے میٹنگ کی گی
سعودی عرب کے ھر شہر سے یوتھ کے ساتھی اس کنونشن میں بھر پورشرکت کر رھے ھیں
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی سینر قیادت بھی اس کنونشن میں بھر پور شرکت کر رھی ھے
انشاءاللہ 18/1/2019 جمعہ کے دن 4 بجے سعودی عرب حائل میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حائل کا ایک عظیم الشان یوتھ ونگ سعودی عرب ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا ہے. جس کی صدارت راجہ یعقوب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب کر رہے ہیں.
سعودی عرب میں مقیم مسلم لیگ ن کے جتنے بھی کارکن ہے سب کو کی طرف سے سب دوستوں کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے...
یہ بازی خون کی بازی ہے یہ بازی پاکستان کے دشمنوں تم ہی ہارو گے. ہر گھر سے شیر نکلے گا تم کتنے شیر مارو گے.
جئے نواز شریفجئے مسلم لیگ ن. پاکستان زندہ باد
11/01/2019
پاکستان مسلم لیگ ن سعودیہ کا کا مسلم لیگ ہاؤس لاہور کا وزٹ۔ صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب مرزا الطاف صاحب. صدر مسلم لیگ ن ریاض ریجن رانا خالد صاحب. اور اعلیٰ قیادت مسلم لیگ ن سعودی عرب
قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات۔راجہ یعقوب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب
Click here to claim your Sponsored Listing.
