𝐀𝐁𝐒𝐎𝐋𝐔𝐓𝐄𝐍𝐘 𝐍𝐎𝐓

𝐀𝐁𝐒𝐎𝐋𝐔𝐓𝐄𝐍𝐘 𝐍𝐎𝐓

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐁𝐒𝐎𝐋𝐔𝐓𝐄𝐍𝐘 𝐍𝐎𝐓, Dubai.

09/02/2025

🔸 وٹس ایپ پر اسکیمز کا سلسلہ جاری! پچھلے چند دنوں میں کئی لوگوں کے اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں، احتیاط کریں!
🔸 وٹس ایپ ہیکنگ کے کیسز بڑھ رہے ہیں! کسی نامعلوم لنک یا کوڈ پر کلک نہ کریں! الرٹ! 3، 4، 5، 10 دنوں میں کئی افراد کے وٹس ایپ ہیک ہو چکے ہیں، ہوشیار رہیں!کسی بھی اجنبی نمبر سے آنے والے کوڈ کو شیئر نہ کریں، وٹس ایپ اسکیمز زوروں پر ہیں!

09/02/2025

پاکستان کی عوام آج بھی خان کے ساتھ کھڑی ہے، کوئی اسے مینڈ یٹ نہیں کر سکتا!صوابی نے ثابت کر دیا— عمران خان آج بھی دلوں کا وزیر اعظم ہے!چاہے جتنی سازشیں کر لو، عوام کا فیصلہ ایک ہی ہے— عمران خان!صوابی کا تاریخی جلسہ، عوام کا صرف ایک پیغام— خان کے ساتھ تھے، ہیں، اور رہیں گے!

23/08/2024

# ❤️👌

31/07/2024

5 اگست بروز سوموار
پوری دنیا عمران خان کی پکار پر پاکستانی عوام کی للکار سنے گی

پاکستان کے مقبول ترین لیڈر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جھوٹے کیسز میں گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام کی جانب سے صوابی کے مقام پر تاریخی جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

31/07/2024

5 اگست کے صوابی جلسے کے بارے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا ویڈیو پیغام

16/07/2024

*🇵🇰کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے ظلم کے خوف کی وجہ سے وہ خاموش رہے اور مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا۔ عمران خان*

15/07/2024

بریکنگ نیوز 🚨

‏دی نیویارک ٹائمز نے عمران خان کو 2024 کے الیکشن کا فاتح قرار دے دیا🔥

15/07/2024

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید جو گھر جانے کی اجازت دیدی، جمعرات تک صنم جاوید کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا، وہ اسلام آباد میں ہی رہیں گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

14/07/2024

عمران ریاض نے اس ویڈیوں پر حد کردی 🔥🔥😻

‏ " یہ ویڈیوں ہر پاکستانی اکاؤنٹ پر آنا چاہئیے ، بس ریٹویٹ کرتے جاؤ آگ خود بخود لگے گی ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Dubai