11/10/2022
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سید الطاف شاہ کی بھارتی بدنام زمانہ تہاڑ جیل دہلی میں شہادت پر ردعمل
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Tanveer ILyas Khan overseas FANS, Jeddah.
11/10/2022
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سید الطاف شاہ کی بھارتی بدنام زمانہ تہاڑ جیل دہلی میں شہادت پر ردعمل
11/10/2022
پورے کا پورا ؛؛؛اسلام گڑھ چکسواری؛؛؛آپ کا سردار تنویر الیاس تیری عظمت کو سلام
اب تو ایک نعرہ پورے کشمیر کی اس تنویر الیاس تنویر الیاس
اسلام گڑھ چکسواری کی ایک آواز سردار تنویر الیاس
10/10/2022
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ ملاقات کر رہے ہیں
10/10/2022
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
سردار تنویر الیاس خان نے مہاجر کیمپ کوٹلی سوہلناں چڑہوئی کے تین نوجوانوں عمران ہدایت اللہ ، عبدالرحیم ہدایت اللہ اور احسان احمد کی ٹریفک حادثہ میں المناک وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
10/10/2022
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سینٹورس شاپنگ مال میں آتشزدگی واقعہ پر بذریعہ ٹیلی فون، ایس ایم ایس، سوشل میڈیا اور گھر آ کر اظہار ہمدردی کرنے والے سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے احباب کا شکریہ ادا کیا.
وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
09/10/2022
دعا فقیرا رحم اللہ
سردار تنویر الیاس خان اللہ آپ کو شیطان کے فتنے اور دشمن کے شر سے محفوظ رکھے
اورسیز کی طرف سے گزارش واقعہ سنٹورس کی مکمل تحقیقات کی جائیں
سردار تنویر الیاس خان اللہ آپ کو لمبی عمر خضر عطا فرمائے
09/10/2022
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اجالا کر دے