Jamaat-e-Islami Tormang

เว็บไซต์ ติดต่อ องค์กรนั้น

Jamaat-e-Islami Tormang This 𝐢𝐬 Official Pag of 𝐉𝐚𝐦𝐚𝐚𝐭-𝐞-𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 Tormangᵈᵃʳᵃ 𝐊P𝐊 "Dir lower" ⚖️

07/09/2026

لوئر دیر میں نوجوانوں کا تاریخی دھرنا ہوگا، جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خطاب کریں گے۔

07/09/2026

تیمرگرہ دھرنا
ضلعی انتظامیہ پہنچ گئی، دھرنا تو جاری رہے گا۔

07/09/2026

دھرنے کا دوسرا دن، تیمرگرہ
جماعت اسلامی دیر پائین

محترم بادشاہ حسین صاحب دھرنا تیمرگرہ  میں تقریر کررہے ہیں
07/09/2026

محترم بادشاہ حسین صاحب دھرنا تیمرگرہ میں تقریر کررہے ہیں

انشاءاللہ
07/09/2026

انشاءاللہ

اظہارِ تعزیتسابق کونسلر اور رکنِ جماعتِ اسلامی اصغر خان کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔اس ...
07/09/2026

اظہارِ تعزیت

سابق کونسلر اور رکنِ جماعتِ اسلامی اصغر خان کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔

اس غم کی گھڑی میں ہم اصغر خان صاحب اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

شادنوازخان،
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی،

.
.

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھائی جیسا دوست اصغر علی اسیگیتیر رباط کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیںنمازِ جن...
06/09/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھائی جیسا دوست اصغر علی اسیگیتیر رباط کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان شہید چوک تیمرگرہ میں دھرنے سے خطاب کررہے ہیں
06/09/2026

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان شہید چوک تیمرگرہ میں دھرنے سے خطاب کررہے ہیں

06/09/2026

تیمرگرہ میں دھرنا

ที่อยู่

𝐊𝐏K, Dir Lower
Bangkok

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

เป็นคนแรกที่รู้ข่าว: เราจะส่งอีเมลแจ้งเมื่อ Jamaat-e-Islami Tormang โพสต์ข่าวสารและโปรโมชั่น อีเมลของคุณจะไม่ถูกนำไปใช้เพื่อวัตถุประสงค์อื่น และคุณสามารถยกเลิกการรับข่าวสารได้ทุกเมื่อ

ติดต่อ องค์กรนั้น

ส่งข้อความของคุณถึง Jamaat-e-Islami Tormang:

ทางลัด

แชร์

หมวดหมู่