جب خلیمہ کو پتہ چلا کہ وہ اصل میں بالا کی بیٹی ہے بہت ہی رولا دینے والا سین۔۔۔۔
Turkish TV
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Turkish TV, Landmark & historical place, Istanbul.
26/03/2025
حلیمہ کو پتا چل گیا کہ حلیمہ کا اصل نام پوئینا ہے 🥹بالا خاتون نے راہبہ لوسیا سے حلیمہ کا عیسائی نام جان لیا 🔥
25/03/2025
اہم خبر 🔥 ذرائع کے مطاق کورولش عثمان کا سیزن 7 بھی آئے گا 😍 اور اس کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کی گئی ہے 🔥❤️
25/03/2025
کرولوش عثمان کے نئی قسط کو نشر کرنے کا وقت تھوڑا بدل دیا گیا۔ نئی قسط جو کہ ترکی کے وقت کے مطابق
۔ 8 pm کو جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 11pm کو نشر ہوتی تھی اس بار ترکی کے وقت کے مطابق 9pm جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 12pm کو نشر ہوگی۔
23/03/2025
اہم خبر 🔥 ذرائع کے مطاق کورولش عثمان کا سیزن 7 بھی آئے گا 😍 اور اس کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کی گئی ہے 🔥❤️
Turkish tv
16/03/2025
💥ڈوب جانے کا خوف ہے جن کو ، چھوڑ جائیں تو بہتر ہے 😏
💥ہم نے لہروں کو آزمانا ہے ، ہے حوصلہ تو ساتھ چلو 💪💪
کونور کا بھی ایک الگ ہی لیول تھا۔ 💪
💥پتہ نہیں کیوں اس کا آج بھی انتظار ہے 🥺🥺
لیکن اس نے بھی ضد لگائی ہوئی ہے کہ
جب تک سبیلا سے
شادی نہیں ہو جاتی تب تک
کرولوش عثمان میں واپسی ناممکن 🤣🤣
16/03/2025
Osman bey
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
34010
