Uzair Ahmad Khan
#uzairkhan
01/14/2026
Penang port Malaysia 🇲🇾
12/31/2025
Happy new year
Malaysia 🇲🇾🇲🇾
12/23/2025
Kula lampur Malaysia 🇲🇾🇲🇾
11/29/2025
First day in Malaysia 🇲🇾🇲🇾
فرنٹیئر یوتھ پارلیمنٹ کا افتتاحی تقریب
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے تعاون سے فرنٹیئر یوتھ پارلیمنٹ مردان کی ٹیم نے لوندخوڑ ڈگری کالج میں 20 روزہ گرافکس ڈیزائن کورس کا انعقاد کیا۔ جس میں 30 سے زائد طلبہ نے داخلہ لیا۔
تقریب کا انعقاد ڈویژن لیڈر عزیر احمد خان اور ہمارے محترم ممبرز
یاسین خان
حسنین علی مہمند
شمویل حماسی
سمیع اللہ
کی سربراہی میں منعقد ہوا ۔
ہم فرنٹیئر یوتھ پارلیمنٹ کی طرف سے ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اور لوندخوڑ ڈگری کالج کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ده جنګ په حق کښې نه يم
Thank you Syed Dawood Alam. I appreciate your skill
10/09/2025
Stop drone attacks in Khyber Pakhtun Khwa,...
Today's Parliamentary session in Peshawar.
10/06/2025
10/01/2025
فرنٹیئر یوتھ پارلیمنٹ اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر مردان کےدرمیان ایک تاریخی پراجیکٹ کا انعقاد
مردان: ڈویژنل لیڈرفرنٹیئر یوتھ پارلیمنٹ عزیر احمد خان اور ڈسٹرکٹ لیڈر کاشف احمد مردان یوتھ آفیسر کے درمیان ایک اہم پراجیکٹ پر دستخط ہوئے ہیں جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید سکلز فراہم کرنا ہے۔
اس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مختلف کورسز کروائے جائیں گے جن میں شامل ہیں:
آفس ورک
MS Word
Grafic design
Power point
Excel
وغیرہ۔
یہ معاہدہ نوجوانوں کو خود کفیل بنانے، انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور جدید آن لائن مارکیٹ میں ان کا کردار بڑھانے کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
فرنٹیئر یوتھ پارلیمنٹ کے عہدہ داروں نے اس موقع پر کہا کہ:
ہمارا مقصد اپنے علاقے کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور انہیں وہ تمام جدید سہولیات فراہم کرنا ہے جن کی مدد سے وہ نہ صرف اپنے لیے بلکہ ملک کے لیے بھی مثبت کردار ادا کر سکیں۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر مردان نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ:
"یہ معاہدہ مردان کے نوجوانوں کے مستقبل کو روشن کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے، جس سے مقامی کمیونٹیز کی نوجوان یکساں طور پر مستفید ہوں گے۔
09/26/2025
هر سړی ګرزی په یوه ذره ایمان پسې . سوک پسی تبلیغ له زې او سوک پسې عمرې له. او زه هغه یوه ذره ایمان ده انسانيت په خدمت کښ ګورم.
First Aid Training
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
44102
