08/22/2023
اَلْحَمْدُلِلّه
���
08/22/2023
اَلْحَمْدُلِلّه
08/05/2023
برءیٹ فیوچ پبلک سکول اینڈ کالج اَپر کوہستان نے سال 2023-2024 کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا ھے ۔اب آپ کو اعلیٰ نمبر/گریڈز /بہتر تعلیم لینے کے لئے دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ برءیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج سکول کی بہترین ٹیم منیجمنٹ ساتھ دن رات آپ کے مستقبل کے لئے کوشاں ہیں ۔اسلۓ تمام وہ طلباء جنہوں نے 8th کلاس کا امتحان پاس کر لیا ہے اور وہ طلباء جو میٹرک کے امتحان سے فارغ ہوگئے ہو ان کو اطلاع دی جاتی ہیکہ وہ اپنی داخلے یقینی بناۓ۔ادارہ ہذا میں 9th,10th,11th,12th کے داخلے جاری ھے ۔
MD 03468154674
03419858398.03489903306
Whtasapp 03161231023
06/14/2023
05/19/2023
Date sheet H.S.S.C annual I Examination 2023
برائیٹ فیؤچر پبلک سکول اینڈ کالج کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے کرکٹر سرٹیفیکٹ اور ڈی ایم سی وصول کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0347-5866689
10/03/2022
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں سال 2022 امتحان کے حوالے سے
برائیٹ فیؤچر پبلک سکول اینڈ کالج کا یہ دوسرا امتحان ہوا جس میں اللّه کے فضل و کرم سے کوہستان کے باقی سکولز کے ایکسپیرئنس کے باوجود برائیٹ فیؤچر کا اؤور آل رزلٹ بہت بہترین رہا ۔
09/10/2022
❤برائیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج کمیلہ داسو اپر کوہستان کے طرف سے تمام طلبہ کو باخبر کیا جاتا ہیں کہ جماعت 9th 10th 11th 12th کے رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے
MD A.Malik
Ph 03468154674
03135879279
2022 mubark