12/25/2021
تہ میں غولام جوڑا وے
زا غولامی نہ منم
تہ میں شملہ غورزا وے
زا سرٹیٹی نہ منم ✌
𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 UP 𝐂𝐎𝐌𝐈𝐍𝐆...........?????
IYW center..
12/25/2021
تہ میں غولام جوڑا وے
زا غولامی نہ منم
تہ میں شملہ غورزا وے
زا سرٹیٹی نہ منم ✌
𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 UP 𝐂𝐎𝐌𝐈𝐍𝐆...........?????
12/23/2021
محنت اتنی خاموشی کے ساتھ کرو کے کامیابی شور مچا دے جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے ان کے پیچھے ایک دن قافلے چلتے ہیں. کامیاب لوگ اپنے فیصلے سے دنیا بدل دیتے ہیں اور ناکام لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں. جن کو کسی سے امید نہیں ہوتی اکثر وہی لوگ کمال کر دیتے ہیں. جیت اور ہار کا انحصار آپ کی سوچ پر ہوا کرتی ہے مان لو تو ہار ہوگی اور اگر ٹان لو تو جیت ہوگی. جب تک آپ اپنے آپ سے نہ ہار جاؤ تب تک دنیا کی کوئی طاقت تمھیں ہرا نہیں سکتی اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو پہلے سورج کی طرح جلناسیکھو سپنے کو پورا کرنے کے لئے سمجھدار نہیں تھوڑا سا پاگل بننا ضروری ہے ہارا وہی جو لڑا نہیں ہر چھوٹی تبدیلی بڑی کامیابی کا شروعات ہوتا ہے انسان سافل تب ہوتا ہےجب وہ دنیا کو نہیں خود کو بدلنا شروع کر دیتا ہے زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتاۓزندگی کی ریس نے جو لوگ آپ کو دوڑ کر نہیں ہراتے سکتے وہ آپ کو توڑ کر ہرآنے کی کوشش کرتے ہیں جس انسان نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی اس نے کبھی کچھ بھی نیا کرنے کی کوشش نہیں کی غلطیاں کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے.
مگر بار بار ایک ہی غلطی کرنا برا ہے اچھا دیکھنے کے لئے نہیں اچھا بننے کے لئے جیو۔ عزت اور تعریف مانگی نہیں جاتی کمائی جاتی ہے۔ سپنے وہ نہیں ہے جو ہم نیند میں دیکھتے ہیں سپنے وہ ہے جو ہماری نیند اڑا دیتے ہیں اگر زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو لیکن اگر زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو
میرا مختصر سا یہ تبصرہ میرے پیارے بڑے بھائی جیسے دوست صہیب آحمد کے نام
میٔر تحصیل بلامبٹ صہیب آحمد انشاءاللہ
👉💚❤👍
10/31/2021
Mention Such Areas in Dir Lower
10/29/2021
پہلا انصاف یوتھ ونگ کرکٹ ٹورنامنٹ تحصیل بلامبٹ چھوٹا کمراٹ کوٹو میں آج افتتاحی میچ رباط بوس ایلیون
اور کوٹو ایلیون کے درمیان کھیلا گیا ۔۔
رباط بوس ایلیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 130 رنز بنائے۔۔
جس میں ملک صدام نے 23 بال پے 63 رنز کی انننگ کھیلی ۔۔
کوٹو ایلیون کی جانب سے محیب نے 2 اوورز میں 25 رنز دیکر 2 وکٹ حاصل کیے۔۔
جواب میں کوٹو ایلیون نے 67 رنز بنائے ۔۔
جس میں جمیل جیمی نے 27 رنز کی اننگ کھیلی۔۔
بوس ایلیون کی جانب سے طفیل نے 2 اوورز میں 14 رنز دیکر 3 وکٹ حاصل کیے۔۔
ملک صدام کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔۔
10/29/2021
پہلا انصاف یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل انشاءاللہ افتتاح بدست ڈاکٹر اشفاق منیر صدر انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن ہوگا۔۔
انصاف یوتھ ونگ دیر لوئر کے صدر شعیب روغانی اور جنرل سیکرٹری صہیب احمد اور تحصیل بلامبٹ کے دوست
بھی ہونگے۔۔
کرکٹ کے چاہنے والے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے۔۔
ٹایم جمعہ کے نماز کے بعد 2 بجے۔۔
10/20/2021
مڑہ نو پہ دے خلہ کی بہ مو ورلہ د پلالے شوڑہ ایخی وے چی دومرہ غول غوشین ترے دوڑیدہ
ستاسو ٹولو د تربیت دا حال دے کنہ دا یو کوسہ ڈب سپے مو ساتلے ؟
😡😡😡
10/20/2021
جماعتِ غیر اسلامی کی تربیت کا نمونہ ایڈوکیٹ حمید الرحمان (لوتھی) سابقہ صدر جے آئی یوتھ تحصیل بلامبٹ ۔۔۔۔۔
معافی مانگو معافی ۔۔۔۔
10/20/2021
وزیراعظم جناب عمران خان اور انصاف یوتھ ونگ کے شاہینوں کے خلاف ایڈوکیٹ حمید الرحمان کے نازیبا الفاظ کے استعمال پر کل دوپہر 2 بجے تیمرگرہ پریس کلب میں احتجاجی پریس کانفرنس ہوگی ۔ انشاء اللہ
یونین کونسل کوٹو کے وہ نوجوان جو انصاف یوتھ ونگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں
وہ یونین کونسل کوٹو کے ڈی جی ایس اکرام الحق تاجک کے ساتھ رابطہ کرے۔۔
03139727343
Somewhere At Binshahi...
05/07/2021
05/07/2021
Piara PM IK..