این اے 56 کا عظیم الشان جلسہ
تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔
بمقام چار نمبر چونگی شام 6 بجے
Syed Faizan Ali Shah Youth Mayor Municipal Corporation Rawalpindi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Faizan Ali Shah Youth Mayor Municipal Corporation Rawalpindi, Political organisation, Los Angeles, CA.
گذشتہ 5 سالوں سےPTI حکومت کے بدترین انتقام کی بیھنٹ چڑھنے والا ہسپتال
خادم پاکستان محمد شہباز شریف کا وژن
(راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹراسنسپلانٹیشن)
عنقریب افتتاح
پنڈی والوں کے لیے
PML-N کا ایک اور انمول تحفہ
04/06/2023
گذشتہ 5 سالوں سے پی ٹی آئ حکومت کے بدترین انتقام کی بیھنٹ چڑھنے والا ہسپتال
خادم پاکستان محمد شہباز شریف کا وژن
اور حنیف عباسی کی شبہ روز محنت کا نتیجہ
(راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹراسنسپلانٹیشن)
عنقریب افتتاح
پنڈی والوں کے لیے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک اور انمول تحفہ
مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے زیر اہتمام ورکرز میٹنگ
بوقت: 3 بجے دوپہر
بتاریخ : 16 فروری 2023
بروز: جمعرات
بمقام : صدیقی چوک، سید پور روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
منعقد کی جارہی ہے۔ راولپنڈی کے تمام چئیر مین، وائس چیئر مین، کونسلرز اور تمام تنظیمی عہدیداران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ میٹنگ سے محترم جناب حنیف عباسی صاحب، ملک ابرار صاحب، محترمہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ ، بیرسٹر دانیال صاحب ، راجہ حنیف صاحب ، ضیا ء اللہ شاہ صاحب ، ارسلان حفیظ شیخ صاحب ، شکیل اعوان صاحب و دیگر خطاب کریں گے۔
متمنی شرکت:
سردار نسیم احمد خان (صدر مسلم لیگ (ن) راولپنڈی)
پیرزادہ راحت مسعود قدوسی..رابطہ 03005003040
Syed Faizan Ali Shah Youth Mayor Municipal Corporation Rawalpindi Political organisation
02/12/2023
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
02/11/2023
آج حماس حنیف عباسی صاحب نے حاجی ظہیراللہ ملاخیل
اور گلا خان ملاخیل کی والدہ ماجدہ صاحبہ ۔عبدالله خان کی دادی صاحبہ وفات پر افسوس دعاے مغفرت کی
10/26/2022
آج سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی ضیاء اللہ شاہ اور حمزہ بھائی ۔ سابق یوتھ میئر سید فیضان علی شاہ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ صاحب سے خوشگوار موڈ میں ملاقات کی
10/21/2022
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس میں سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات جناب احسن اقبال کی طرف سے اٹھائے گئے "یوتھ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز" کا افتتاح کیا۔
آج سینئر نائب صدر پنجاب محمّد حنیف عباسی ریلی کی قیادت کرتے ہووے انکے ہمراہ لارڈ میئر سردار نسیم خان صاحب ۔سابقہ ایم پی اے راجہ حنیف صاحب ۔
07/12/2022
چلو چلو کلر سیداں چلو
انشاء اللہ 14 جولائی ببروز جمعرات مریم نواز صاحبہ کلر سیداں تشریف لا رہی ہیں
حنیف عباسی صاحب کی قیادت میں جلوس عباسی صاحب کے گھر سے دن 2 بجے نکلے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
