The MES Times عربي
أخبار التكنولوجيا، التحديثات الحصرية، والاكتشافات المذهلة مباشرة إلى تغذيتك
قطارات بنغلاديش تكتظ بالمسافرين مع اقتراب عيد الأضحى
30/05/2026
چین سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ سابق ٹرین ڈرائیور نے صرف 440 ڈالر میں 3.5 منٹ کی AI شارٹ فلم بنا کر ہالی ووڈ سے نوکری کی پیشکش حاصل کر لی۔
Liu Ziyu نے یہ AI-generated short film، جس کا نام Zombie Scavenger ہے، صرف 10 دنوں میں تیار کی۔
اس کہانی کو Pixar کی فلم WALL-E سے متاثر بتایا جا رہا ہے، اور اسے AI سے بنی ایک love story قرار دیا گیا ہے۔
حیران کن بات یہ ہے کہ Liu کا filmmaking، art یا computer science میں کوئی background نہیں تھا۔
انہوں نے اسی سال کے آغاز میں AI video tools استعمال کرنا شروع کیے تھے۔
یہ فلم اس وقت وائرل ہوئی جب Hollywood AI filmmaker PJ Accetturo نے اسے کئی سالوں میں دیکھی گئی بہترین short films میں سے ایک قرار دیا۔
انہوں نے عوامی طور پر Liu کو نوکری کی پیشکش بھی کی۔
یہ AI short film اب دنیا بھر میں 60 ملین سے زائد views حاصل کر چکی ہے، جبکہ Liu کا کہنا ہے کہ وہ اپنے future projects چین میں ہی بنانا جاری رکھیں گے۔
غضب سائق سيارة كهربائية بعد احتلال مواقف الشحن في الصين
نقل الجاموس الشبيه بدونالد ترامب إلى أكبر حديقة حيوان في بنغلاديش
رجل يزحف إلى صيدلية بسرعة مذهلة والسبب يثير الضحك
وضع القيادة الذاتية من تيسلا يثير دهشة المستخدمين
