PPP PS 120 Shah Faisal Town

PPP  PS 120 Shah Faisal Town

Share

Pakistan Peoples Party PS 92/120 Shah Faisal Town District Korangi Official

06/12/2019
06/12/2019

ایک ٹکے کے دو نیازی
گو نیازی گو نیازی

06/11/2019

‏بچپن میں (وزیراعظم)ماں کو ظلم سے ٹکراتی ہوئی شھید ہونے کیلئے رخصت کیا۔
جوانی میں (صدر) والد کو ظلم سے ٹکراتے ہوۓ جیل رخصت کیا۔
والدین سے ورثے میں جو ملا وہی کچھ بچوں نے بھی کرنا ہے.
منجانب: محمد عمران علوی و کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

06/10/2019

‏کراچی : سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کیخلاف جیالوں کا پریس کلب کےسامنے احتجاج.
منجانب: محمد عمران علوی، صدر رحمان وحید باجوہ، ممبر سندھ کونسل رانا شاہد اور کارکنان پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

06/10/2019

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92/120 کے صدر صدر رحمان وحید باجوہ اور محمد عمران علوی اور ممبر سندھ کونسل رانا شاہد بھائی اور کارکنان کراچی پریس کلب پر جناب آصف علی زرداری صاحب کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے.

06/10/2019

میں نعرۂ مستانہ، میں شوخیِ رندانہ
میں طائرِ لاہوتی، میں جوہرِ ملکوتی
ناسوتی نے کب مجھ کو، اس حال میں پہچانا
منجانب: محمد عمران علوی، صدر رحمان وحید باجوہ، ممبر سندھ کونسل رانا شاہد اور کارکنان پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

06/10/2019

ہم ڈرتے نہیں زندانوں سے ۔
آمروں کے ایوانوں سے
بھٹو بھٹو کرتے رہیں گے۔
کال کوٹھری کے ویرانوں سے۔
سنو جاؤ کہہ دو ۔
دنیا بھر کے انسانوں سے
ہم ڈرتے نہیں زندانوں سے۔
منجانب: محمد عمران علوی، صدر رحمان وحید باجوہ، ممبر سندھ کونسل رانا شاہد اور کارکنان پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

06/10/2019

آصف زرداری گرفتار ، آصفہ بھٹو زرداری نے گلے لگا کر رخصت کیا، بلاول بھٹو نے والد کو گاڑی تک چھوڑنے آئے، مسکراتے رخصت کیا.
منجانب: محمد عمران علوی، صدر رحمان وحید باجوہ، ممبر سندھ کونسل رانا شاہد اور کارکنان پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

06/10/2019

رقص، زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
تو کہ ناواقفِ آداب غلامی ہے ابھی!
ہم تو ڈرتے ہی نہیں ہیں گرفتاری سے!
منجانب: محمد عمران علوی، صدر رحمان وحید باجوہ، ممبر سندھ کونسل رانا شاہد اور کارکنان پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

06/06/2019

محمد عمران علوی پی ایس 92/120 کے صدر رحمان وحید باجوہ اور ممبر سندھ کونسل رانا شاہد اور کارکنوں کی جانب سے پارٹی قیادت اور عہدیداروں اور کارکنوں کو عید مبارک ہو.
منجانب پاکستان پیپلز پارٹی اور کارکنان پی ایس 92/120 ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی.

Want your business to be the top-listed Government Service in Memphis?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Memphis, TN