12/21/2023
سروس دستیاب ہے فیصل آباد
Faisalabad is 3rd Largest city of Pakistan also called Manchester of Pakistan
12/21/2023
سروس دستیاب ہے فیصل آباد
راجہ ریاض کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری
آنے والے الیکشن میں اپنے اپنے امیدوار سے فیصل آباد کے لئے کیا مانگیں گے ؟
جماعت اسلامی فیصل آباد نے اپنے تمام امیدوار کم سے کم بیچلز یا ماسٹرز ڈگری ہولڈر کھڑے کرنے کا اعلان کر دیا
12/16/2023
السلام وعلیکم
آج ایک دوست کے ساتھ چائے خانہ Khana Faisalabad کوہِ نور جانے کا اتفاق ہوا، چائے پینے کے بعد جب بل جمع کروایا تو انووائس میں بل کے ساتھ 16 پرسنٹ ٹیکس چارج کیا گیا تھا جس پر میں نے ٹیکس ویری فائی ایبل انوائس مانگی تو کہتے ہیں کہ ہم سے FBR والے آ کر ٹیکس لے جاتے ہیں اور ہمیں پوائنٹ آف سیل سوفٹویئر نہیں دیتے ۔ میرا FBR اور مقتدر حلقوں سے سوال ہے کہ کب تب عوام کو ایسے لوٹا جاتا رہے گا اور کب تک ادارے ستو پی کر سوتے رہیں گے ۔ میں نے اُنھیں 15 دن کا لیگل نوٹس سرو کر دیا ہے اور انشاء اللہ FBR سمیت چائے خانہ کو کورٹ میں لے کر جاؤں گا۔ آپ سب سے بھی گذارش ہے کہ جب ٹیکس دیں تو رسید حاصل کریں اور جو چائے خانہ جیسے ادارے ٹیکس رسید نہیں دیتے اُن کا مکمل بائیکاٹ کرئیں۔ FBR Notice Board FBR Main Office FBR Main Office Fsd Chaaye Khana - Faisalabad Fsd FBR Iris Deputy Commissioner Faisalabad
12/15/2023
اس کچرے سسٹم کے خلاف ہر شہری ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو درخواست دے اگر ہمُ سب ملکر ایسا کریں گے تو ضرور یہ لوگ باز آجائیں گے
اپنا حق لینا سیکھیں شرم مت کریں !
اگر کوئی ریسٹورنٹ یا خریداری کے وقت سٹور، دوکان غرض کوئی بھی بزنس آپ سے سیلز ٹیکس کٹ کرتا ہے مگر اس کے بدلے آپ کو حکومت سے جاری کردہ ٹیکس رسید نہیں دیتا ہے جسے آپ فوری طور پر Tax assan ایپ پر ویری فائی نہیں کر سکے تو فوری طور پر اصل رسید مانگیں یا پھر اپنے ٹیکس کے پیسے واپس فوری واپس لیں کیونکہ یہ آپ کے ساتھ چوری اور دھوکہ ہے آپ سے ناجائز پیسہ لیا جا رہا ہے کیونکہ ایسے بزنس زیادہ تر حکومت سے رجسٹر نہیں ہوتے ہیں اور کسٹمر سے سیلز ٹیکس کے نام پر پیسے بٹورتے ہیں اگر آپ سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی چپ ہیں تو آپ اس کرپشن میں برابر کے شریک ہیں اور مہنگائی کے ذمہ دار بھی ہیں
فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کا راج ہے ضلعی انتظامیہ اس سلسلے میں کچھ کرے
ریسٹورنٹ میں ٹپ ویٹر کو ہی کیوں دی جاتی ہے
شف کو کیوں نہیں ؟
Join New Page ❤️👍
کیا آپ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد حکومتی ٹیکس رسید لیتے ہیں ؟
12/01/2023
Conversation between Butt Karahi Faisalabad and page management about fake tax payment receipt