I Am Nawaz Pml N

I Am Nawaz Pml N

Share

Nawaz Sharif and PMLN Supporters are inspired only by Jinnah’s vision. NS Nawaz Sharif and PMLN Supporters are inspired only by Jinnah’s vision. NS ��

NS mission is to work for the prosperity of Pakistan through the democratic process and build Pakistan into a nation with a bright future. Nawaz Sharif had put the nation on track to development and it was making the country what Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah wanted the motherland to be and that is why PML N are being punished, harassed, and threatened by different tactics. Mian Nawaz Sharif’s

10/12/2025

🖐️ ‏افغانستان کے ساتھ اب تک کی جنگ اور پی ٹی آئی

افغانستان نے وزیرستان میں دو بڑے حملے کر کے ہمارے ایک کرنل اور دو میجر سمیت دو دن میں 12 جوان شہید کر دئیے۔ جس پر پاکستان نے ایک مصدقہ اطلاع پر ٹی ٹی پی سربراہ نور علی محسود کو نشانہ بنایا جو ایک بڑے طالبان کمانڈر کے گھر میں شادی میں مدعو تھا۔ لیکن اس نے واپسی پر گاڑی بدل لی اور بچ گیا۔

اس کے جواب میں افغانستان نے ڈیرہ اسمعیل خان میں پولیس پوسٹ پر حملہ کروا دیا۔ وہاں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا تو افغانستان نے رات دس بجے پاکستان پر 8 جگہ حملہ کر دیا جس کا ملا یعقوب نے فخر سے اعلان بھی کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سے پوری قوت سے جواب دینے کا حکم ہوا۔ پاکستان کا جواب شروع ہوا تو 12 بجے یعنی صرف دو گھنٹے بعد ملا یعقوب نے جنگ بندی کا یک طرفہ اعلان کر دیا۔ پاکستان نے انکی سیز فائر اپیل مسترد کر دی اور اب تک انکی 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر چکا ہے۔ پاک فوج جہاں حملہ کرتی ہے وہ چیک پوسٹ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔

اس ساری جنگ میں پی ٹی آئی کا نے بھرپور انداز میں افغانستان کو سپورٹ کیا۔
جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم افغانستان سے امن کی بھیک نہیں مانگیں گے تو پی ٹی آئی نے پوسٹیں لگائیں کہ افغانستان نے دو سپرپاورز کو شکست دی ہے۔ ان سے جنگ کوئی نہیں جیت سکتا۔
پھر جب افغانستان نے حملہ کر دیا تو پی ٹی ائی نے پرانی ویڈیو کی سکرین شاٹس لگائیں کہ افغانستان نے پاکستان کا جہاز گرا دیا ہے۔
جب پاکستان نے جواب دے کر افغان طالبان کو مارنا شروع کیا تو پی ٹی آئی نے پوسٹیں لگائیں کہ ان کے پاس تو نیوی اور ائر فورس نہیں ہے۔ ان سے جنگ جیتنا کونسی بڑی بات ہے۔
جب پاکستان نے ملا یعقوب کی سیز فائر کی اپیل مسترد کر دی اور بی ایل اے اور داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تو پی ٹی آئی پوسٹیں لگانے لگی کہ پاکستان امریکہ کو خوش کرنے کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔

پی ٹی آئی نے پاکستان افغانستان جنگ میں بلکل وہی کردار ادا کیا جو انڈیا پاکستان جنگ میں کیا تھا۔ خدا کی قسم اگر پاکستان افغانستان کے حملے کا جواب نہ دیتا تو انہوں نے یہ ٹرینڈ چلانا تھا کہ پاکستان کی تو افغانستان کو جواب دینے کی اوقات بھی نہیں۔ یعنی ہر صورت پاکستان کی مخالفت کرنا یا پاکستان کو ڈسنا ہی انکی کل سیاست ہے۔


10/12/2025

‏چانکیہ کی ہر پیش قدمی سے آگاہ ہیں۔
عسکری ذرائع
مستند ذرائع بتا رہے ہیں کہ اس وقت مودی حکومت اور ہندو افواج، پاکستان کے ساتھ ایک نئا محاذ کھولنے پہ غور کر رہیں ہیں۔ یاد رہے کہ مغربی سرحدوں پہ کل سے پاک فضائیہ و افواج پاکستان کو ہائ الرٹ پہ بھیج دیا گیا ہے اور دونوں کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر لمحہ تیار ہیں۔ اگر چانکیہ کے پیروکاروں کی طرف سے کوئ شرارت ہوئ تو پھر اس دفعہ مشرق سے شروع ہو کر سری نگر تک سب کچھ ملیا میٹ کر دیا جائیگا اور اس بار کسی کی کوئ کال اٹینڈ نہیں کی جائیگی جب تک کہ مطلوبہ اہداف حاصل نہیں ہو جاتے۔ پاکستان دشمن کی ہر حرکت اور ہر چال پہ گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
بہادر پاک افواج پائیندہ باد

10/05/2025

‏مریم نواز پنجاب کو اس ظلم سے نجات دلائے

مریم نواز صاحبہ آپ پنجاب کی بات کر رہی تو یہ بجلی چوری کا نقشہ ہے اس میں جو سفید حصہ وہاں بالکل بجلی چوری نہی ہوتی اور جو لال وہاں سو فیصد بجلی چوری ہوتی گرے میں دس فیصد باقی رنگوں میں چالیس سے نوے فیصد تک ہے
سفید اور گرے سارا پنجاب ہے جو مکمل بل دیتا چھ سو ارب کی بجلی جو پورے پاکستان میں چوری ہوتی اس کا بل پنجاب دیتا ہے بارہ تو ارب جو اب قرضہ واپڈا نے لیا اس کا سود بھی پنجاب دے گا ساڑھے تین روپے یونٹ بڑھا دیا آپ بطور وزیراعلی ہر فارم پر آواز اٹھائیں کہ جس صوبے کی بجلی چوری وہی صوبہ دے پنجاب کس عام آدمی کیوں اس کا بل بھرے ؟ لوگ بجلی بل سے نفسیاتی مریض
بن چکے ہیں
Maryam Nawaz Sharif

09/23/2025

نیازی اور پنکی پیرنی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

09/23/2025

‏یہ کوئی مسلم ملک نہی ہے یہ اٹلی میں پرتشدد مظاہرے ہو رہے اٹلی کی وزیراعظم نے فلسطین کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اس پر عوام مشتعل ہو گے ہیں مغرب میں عوام کان پکڑ پکڑ کر اپنے حکمرانوں سے فلسطین کو تسلیم کروا رہے مغربی عوام نے بہت محنت کی ہے

09/21/2025

‏🔥 روسی میڈیا کی دھماکے دار ہیڈلائن 🔥

"سعودی عرب نے لمحہ ضائع کیے بغیر تاریخ بدل ڈالی! 🇸🇦"

قطر پر اسرائیلی حملے کے چند ہی دنوں بعد سعودی عرب نے ایٹمی چھتری حاصل کر لی۔
یہ صرف ایک دفاعی اقدام نہیں بلکہ پورے خطے کے توازن کو ہلا دینے والا بڑا تغیر ہے۔ 🌍⚡
اب پاکستان کے میزائل سعودی عرب کی سرزمین سے تعینات ہو سکیں گے 🚀🇵🇰
جس کا مطلب ہے کہ اسرائیل کے تمام حساب کتاب، تمام منصوبے اور تمام غرور زمین بوس ہو چکے ہیں۔ 🫵🔥

یہ ہے نیا مشرقِ وسطیٰ،
جہاں امت مسلمہ متحد ہو کر دشمن کو واضح پیغام دے رہی ہے:
⚔️ "ہم تیار ہیں... اور ہمارا وار فیصلہ کن ہوگا!" ⚔️

الحمدللہ! 🤲💚

09/21/2025

‏جیسے ہی سیلاب سندھ پہنچا تھا

صدر زرداری،بلاول بھٹو،آصفہ بھٹو
"چین"کے رسمی دورے پر پہنچ گئے تھے۔(اب بلاول کی
واپسی ہوئی)

حیرانگی یہ ہے کہ سارا میڈیا خاموش
رہا۔رپورٹرز/یوٹیوبرز/اینکرز
سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں نہیں پہنچ رہے۔

مریم نواز سیلاب سے ایک دن پہلے پاکستان پہنچ گئی تھی مگر طوفان مچ گیا تھا کہ سیلاب آ کر انڈیا سے پاکستان میں داخل ہونے سے روکا کیوں نہیں۔

پاکستانی میڈیا ٹارگٹ ہمیشہ اسے ہی کرتا ہے جو کام کرتے ہیں۔

(اسد آر چوہدری)

09/21/2025

‏پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی خبر
پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی دوڑ میں شامل
ترکیہ اور پاکستان کا ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کان کی فیکٹری پاکستان میں قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان پہلے ہی چین کے ساتھ جے ایف17 لڑاکا طیارہ پاکستان میں تیار کر رہا ہے۔
PML(N)

09/19/2025

❤️💚 Palistine 💚❤️

09/19/2025

سعودی پاکستان اسٹریٹجک پیکٹ کا آفیشل گانا - ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض کی جانب سے جاری کیا گیا۔ یہ اگلے
درجے کی اسٹریٹجک شراکت داری ہے۔

09/19/2025

‏الجزاٸر کا پاکستان کے حوالے سے جاری کردہ نغمہ ، اس میں الجزاٸری سنگر نے پوری تاریخ بیان کی ہے ، کہ کیسے پاکستان نے پاسپورٹ جاری کر کے الجزاٸر کو فرانس سے چھٹکارا دلوایا تھا !
‎ 🇵🇰 ♥️ ‎ 🇩🇿

09/19/2025

🇵🇸 The ONLY map of Palestine I follow 🇵🇸

Want your business to be the top-listed Government Service in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

New York, NY