یا اللہ پاک ہمارے ملک پہ اپنا خاص کرم فرما اج جو سیاسی فیصلہ ایا ہے اگر یہ درست فیصلہ ہے تو اللہ پاک خیر فرما اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا کوئی سازش ہوئی ہے یا کسی نے سازش کی ہے یا جس جس نے شازش کی ہے اللہ پاک اس کو تباہ و برباد فرما امین ثم امین یا رحمت اللعالمین
اور میری تمام بھائیوں سے درخواست ہے صبر کریں اللہ تعالی پر بھروسہ رکھیں اللہ پاک کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا اپ کی دعاؤں کا طلبگار عبدالقدیر بھائی
PTI Supporter Pakistan
PTI Supporter Pakistan
01/17/2024
آپکا ووٹ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا، آج ہی 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے حلقے و دیگر تفصیلات کے متعلق معلومات حاصل کریں۔
01/17/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام کارکنوں سے ریکویسٹ ہے صبر کریں اور رب کے حضور دعا کریں اور اطمینان سے ووٹ کاسٹ کریں اور کروائیں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🤲🤲🤲
Want your business to be the top-listed Government Service in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
New York, NY
