Karachi Is Heart Of Sindh

Karachi Is Heart Of Sindh

Share

The main purpose of this page is to promote positive image of capital city of Sindh province and high

ڪراچي سنڌ جي دل آهي پيج کي هر سندي جوائن ڪري ۽ پنهنجي پنهنجي وال تي شيئرڪري....

05/26/2026
05/01/2026

Akhay Kumar with Sindhi participant

04/24/2026

✨ کیا آپ کراچی میں رہنے والے مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں دیکھنا چاہتے ہیں؟ ✨
🌍 کیا آپ ایک ایسا منفرد تجربہ چاہتے ہیں جہاں آپ مختلف مذاہب اور ثقافتوں کو قریب سے جان سکیں؟
📍 تو آئیں ہمارے ساتھ ایک یادگار Interfaith Karachi Trip پر!
🕌 ⛪ 🛕 🕍
ہم آپ کو لے کر جائیں گے کراچی کی خوبصورت اور تاریخی عبادت گاہوں پر، جہاں آپ کو ملے گا:
✔ مختلف مذاہب کے بارے میں آگاہی
✔ خوبصورت اور تاریخی مقامات کی سیر
✔ ایک پُرامن اور دلچسپ ماحول
📌 مقامات شامل ہیں:
• Tooba Mosque
• Saint Patrick’s Cathedral
• Swaminarayan Mandir
• Gurudwara Sahib
• Memon Masjid
🎉 اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ اس منفرد سفر کا حصہ بنیں!
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0300-6670284

Photos from Karachi Is Heart Of Sindh's post 04/18/2026

️ سندھ کے قدیم مقام موہنجو دڑو پر دو ماہ پہلے تعمیر کیا گیا روڈ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں، بلکہ قانونی طور پر ایک سنگین جرم ہے۔ سرکاری فنڈز سے بنایا گیا روڈ صرف دو مہینوں میں ختم ہونے لگا، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ اس پر کتنا خرچ ہوا اور کس ٹھیکیدار کی مہربانی ہے جس نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ یہ عوام کے ساتھ کھلا دھوکہ ہے۔

ایسے عمل میں ملوث افسران، ٹھیکیداروں اور نگرانی کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے چاہئیں۔ قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کی وصولی ریاست اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے


#ذمہ

04/12/2026

He was resting in Sindh, haramkhor sirf sindh ka bhera garak karna h

مان ته واندو ئي نه ٿيس جو نائب صدر سان ملان ھان

04/11/2026

Ready to sacrifice life for Pakistan?

04/11/2026

ایرانی وفد کی آمد پر فوجی وردی پہننا طاقت اور تیاری کا پیغام تھا، جبکہ بعد میں سوٹ پہننا سفارتی حکمتِ عملی کی علامت بنا۔
یہ تبدیلی ظاہر کرتی ہے کہ قیادت ضرورت کے وقت طاقت بھی دکھا سکتی ہے اور امن کے لیے مذاکرات بھی کر سکتی ہے۔

04/11/2026

Islamabad Talks

04/03/2026

Really worried about this chacha 😥

Want your business to be the top-listed Government Service in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

New York, NY