19/05/2026
اس بے شرم انسان سے بندہ پوچھے کہ بشریٰ بی بی یا اس کی فیملی کون سی سیاست کرتی ہے
“ سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف، ایک اہم پیشرفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ ادھر عمران خان کی بہنوں کو ان سے ملاقات کی اجازت دلانے کیلئے بھی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پیشرفت کا انحصار اس بات پر ہو سکتا ہے کہ اہلِ خانہ تحریری یقین دہانی کرائیں کہ وہ ملاقاتوں کے بارے میں عوامی بیانات سے گریز کریں گے۔ ” انصار عباسی کی خبر
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
