Hew Moran

Hew Moran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hew Moran, United States Of America, .

26/08/2025

Hafiz sahab Game Changer 😜🔥

24/08/2025

to phar apane hi sar min jote marte rho ge 😜😜✌️

24/08/2025


24/08/2025

19/08/2025

"آج کے دن 37 سال پہلے جنرل ضیاء الحق فوت ہوئے۔ اس سے ڈھائی مہینے پہلے انہوں نے پارلیمنٹ تحلیل کی اور جونیجو کو برطرف کیا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا تھا کہ جنرل صاحب مکمل کنٹرول رکھتے ہیں اور سالوں نظام ایسے ہی چلے گا، لیکن اللہ کو کچھ اور منظور تھا اور ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے"- اسد عمر

19/08/2025

خان صاحب کو بالکل قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، 4 ہفتوں سے ان کو کتابیں اور اخبار تک نہیں دیا جارہا، ٹی وی بھی نہیں ہے، ان شریک حیات سے ملاقات بھی روکی ہوئی ہے، بچوں سے بات بھی نہیں کروائی جارہی اقوام متحدہ کے قیدیوں بارے نیلسن منڈیلا رولز، آئین پاکستان کے قیدیوں کے حقوق کے حوالے سے رولز کی صریح خلاف ورزی کی جارہی ۔ علی بخاری کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

19/08/2025
17/08/2025

"مجھے کسی نے بتایا کہ عمران خان جیل میں چھپکلیوں کے اوپر پریکٹس کرتا ہے،اٹھاکے چھپکلی ماری، گلاس پھینکا،عمران خان جیل میں بھی فٹ ہے۔ مجھے کہا گیا کہ آپ ڈیل سے متعلق خان صاحب سے بات کریں جس پر میں نے کہا کہ میں خان صاحب کی نیچر جانتا ہوں، مجھے کہہ رہے ہیں۔میں خان صاحب کو کیا سمجھاؤں؟"۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

16/08/2025

آمرانہ ریاستوں نے اپنی ’’وزارتِ حقائق‘‘ قائم کر رکھی ہیں، یسی وزارتیں جو سچائی کی حفاظت کے بجائے اسے مٹا کر حکمران اشرافیہ اور ’’بگ برادر‘‘ کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں، بیانیہ اس طرح تراشا جاتا ہے کہ وہ حکومتی پروپیگنڈے سے ہم آہنگ ہو۔ ایسے نظام میں پریشان کن لوگ، ناگوار حقائق اور صحافتی تحقیقات کے مشکل پہلو عوامی زندگی سے مٹا دیے جاتے ہیں۔ اصل فیصلے ریاست کے خفیہ ادارے کرتے ہیں، طارق کھوسہ کا کالم

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website