Yasin Ali Uc-01

Yasin Ali Uc-01

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasin Ali Uc-01, Karachi.

21/11/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

29/07/2024

کراچی میں 3 نئے ریڈ بس کے روٹ کا اضافہ اورنگی ٹاؤن اب تک اس سہولت سے محروم زمہ دار کون

06/07/2024

اورنگی ٹاؤن UC 01
میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو کیسے ممکن بنا یا جائے

06/05/2023
04/04/2023
12/10/2022

السلام علیکم

نہیں مایوس اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

لائق تحسین ہیں وہ والدین جو اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا آج ان پر قربان کرتے ہیں
اور جب یہ بچے ان کی امید سے بڑھ کر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ایک والدین کو کتنی آسودگی ملتی ہوگی یہ ہر صاحب اولاد کواچھی طرح معلوم ہے

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے
بنوں یوتھ کی آواز اورنگی ٹاؤن کے قابل اور ذہین طلباء و طالبات کو جائز اور حقیقی مقام دلانے کے لئے اپنے پلیٹ فارم سے ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے

انشاءاللہ
اورنگی ٹاؤن کا سپوت
محمد اشعر علی
ہم اورنگی میں رہنے والوں کا فخر ہے
بنو یوتھ کی آواز اس ستارہ کو مزید روشن کرنے کے لئے اور اس کی حوصلہ افزائی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

13/08/2022

آزادی مبارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Karachi