05/05/2021
چکسواری
شہزادہ کشمیر میرے قائد محمد مطلوب انقلابی رحمتہ اللہ عالیہ کے دیرینہ ساتھی چوہدری ندیم روپیال مرحوم کی قبر پر اور گھر پر امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئیرٹہ محمد ولید انقلابی ایڈووکیٹ صاحب کی حاضری