26/11/2022
South Kazakh Medical University
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from South Kazakh Medical University, office#16 1st Floor Shan Arcade Barket Market Garden Town Lahore, Lahore.
26/11/2022
ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما
ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے🙏😭😭😭
دنیا کے بادشاہوں کی عزت عارضی ہے ۔جب کہ پیارے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی عزت دنیا میں بھی ہوتی ہے۔اور یہ عزت قبر اور حشر میں بھی برقرار رہتی ہے۔یعنی کہ یہ لازوال عزت ہے بےمثال عزت ہے۔ درود پاک پڑھنے والوں کا نام کیونکہ بار بار بارگاہ رسالت میں لیا جاتا ہے ۔اس لیے انہیں درِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کا شرف بخشا جاتا ہے۔اللہ کریم ہمیں کثرت سے درود پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ہمارے دل دماغ و چہروں کو روشن فرمائے۔ ہماری آنے والی نسلوں کو عاشق درود بنائے۔
آمین آمین ثم آمین
پتہ نہیں کس کی آمین قبول ہو جائے
یا اللہ پاک آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ سیلاب متاثرین کی غیبی مدد فرما
آمین✨🤲🏻😢😢
Follow plz
28/08/2022
کیسا دردناک منظر ہے پانچ لوگ مسلسل چار گھنٹے سے اپنی موت کے سامنے بے بس کسی مدد کے منتظر رہے اور آخر کار زنگی کی جنگ ہار گٸے ۔۔ 💔😢
اے اللّٰہ تو ہر شے پہ قادر ہے ۔۔ اے ہمارے رب ہر مصیبت ہر آزماٸش تیری طرف سے ہی آتی ہے اور بےشک تو ہی اس مصیبت سے نکالنے والا ہے ۔۔ یااللّٰہ تمام سیلاب زدگان کی مدد فرما ۔۔ آمین🤲🏻
27/08/2022
Subscribers to my channel
girls kissing video full romance romance
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Telephone
Address
Lahore
54000
