03/04/2024
خار بازار
حاجی عبدالرحیم اور انکے پوری خاندان نے آنے والے ضمنی انتخابات میں سابق ایم این اے و امیدوار برائے این اے 08 گلُ ظفر خان باغی کی مکمل حمایت اور بھرپور تعاون کا اعلان کیا، ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
25/03/2024
ووٹ عمران کا ووٹ گل ظفر خان کا انشاءاللہ
24/03/2024
پاکستان تحریک انصاف کا بڑا اقدام 👏❤️
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان کا ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدوار کے خلاف انتخابی مہم میں پارٹی جھنڈا اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تصویر لگانے پر صوبائی الیکشن کمشنرر کو کاروائی کرنے کے لیے خط
جو بھی آزاد امیدوار پارٹی جھنڈا یا بانی چیئرمین عمران خان کا تصویر اپنی تشہیر کے لئے استعمال کرے گا ان امیدواروں کیخلاف صرف کارروائی ہی نہیں بلکہ ان کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے بھی عملی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ,