23/04/2026
PML Q Youth
Pakistan Muslim League Youth Wing
23/04/2026
02/08/2025
Data Shb official Visit . Those who wants to join can contact
+92 333 4777177
+92300 9473485
پی ٹی آئی اور دیگر ملک دشمن عناصر کے لئے پیغام ۔
Leadership In Chitral Kpk (Kalash)
ہم جمہوری وطن پارٹی یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے تمام اراکین جناب سہلان فاروق اور محترم لیڈر جناب محمد کامران سعید عثمانی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے ساتھ باقاعدہ طور پر پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کرتے ہیں ۔ 🤞🏻💪🏻
سابقہ سیکریٹری اطلاعات جمہوری وطن پارٹی یوتھ ونگ خیبر پختونخوا
30/05/2023
جمہوری وطن پارٹی یوتھ ونگ خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ سمیت ڈویژنل ، ضلعی اور تحصیلی کابینٹس مرکزی انفارمیشن سیکرٹری جمہوری وطن پارٹی یوتھ ونگ پاکستان سہلان فاروق اور مرکزی صدر قائد محترم جناب محمد کامران سعید عثمانی صاحب کے ہمراہ جمہوری وطن پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہیں ۔
انشاء اللہ بہت جلد قائد محترم کے ہمراہ نئ سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرینگے ۔
محترم لیڈر محمد کامران سعید عثمانی کا دورہ دیر کے موقع پر پاتراک کے غیور عوام کا شاندار استقبال 🖤✌🏿💪🏿
شکریہ پاتراک ❤️
مرکزی صدر محمد کامران سعید عثمانی کا دورہ دیر کے حوالے سے وائٹ نیوز کا تفصیلی رپورٹ ملا حظہ کریں ۔
