میری والدہ کا انتقال ہوا تو اس وقت جیل میں تھا، اسی روز میری پیشی تھی، جیل سپرنٹنڈنٹ سے پیشی سے استثناء مانگا لیکن انکار کر دیا گیا اور کہا کہ ہمیں حکم ہے کہ انہیں پیش کیا جائے، پھر مجھے قیدیوں کی گاڑی میں پیشی پر لے جایا گیا۔
وزیراعظم جناب شہبازشریف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال۔
Shaar PP 160
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaar PP 160, Lahore.
کماہاں ہائی سکول سے محمد علی چوک تک منظور ہونے والی سڑک صرف 100 میٹر تک محدود جو علاقہ کے ساتھ سخت زیادتی ہے کیونکہ اس علاقے کو سیورج اور اس سڑک کی اشد ضرورت ہے
اس کام میں رکاوٹ کی وجہ کچھ نارےباز لوگ اور دوسرا علاقہ کا بجٹ عنقریب کچھ پرائیویٹ سوسائٹیوں میں لگنے والا ہے
اہل علاقہ اس محدود کام کو رکوائیں اور سی ایم کے حلقے کی بات سی ایم تک پہنچانے میں مدد کریں
20/05/2024
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین سے آغاز کر کے جھوٹ بولنے اور جھوٹ پھیلانے کی عادت تو ان کلٹس نے اپنے لیڈر سے سیکھی ہے لیکن افسوس تو اس بات پر ہے کہ علامہ ناصر عباس کا کیا قصور ہے جس کو انھوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دکھا کر مرحوم بنا دیا۔۔
حد تو یہ ہےکہ تین گھنٹوں میں اس پوسٹ کوایک ہزار سے زاہد لوگوں نے شیئر اور 9 ہزار لوگوں نے لائک بھی کر ڈالا۔۔ کمال۔۔😊
10 سال سے زائد عرصے سے KPK پر راج کرنے والے لوگوں نے صوبے کو کیا دیا اور وہاں تعلیم اور تعلیمی اداروں کا کیا حال ہے۔۔ملاحظہ ہو۔۔
المیہ تو یہ ہے کہ پنجابیوں کے ایک کلٹ گروہ کو بھی انہی کی حکومت اور انکا لیڈر چاہیے ۔۔
26/02/2024
پہلی خاتون وزیراعلی کا تاج
مریم نوازشریف کے نام
26/02/2024
الحمدللہ دختر پاکستان مریم نوازشریف پنجاب اسمبلی میں بھاری اکثریت سے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
عوام کے مسائل اور انکے حل سے مسلم لیگ ن بخوبی واقف ہے قائد میاں نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا ہو کر مریم نوازشریف اب پنجاب کے عوام کی خدمت کریں گے مریم نوازشریف کی قیادت میں عوامی خدمت میں مثالی کردار ادا کرنے کے لئے مسلم لیگ ن تیار ہے
13/02/2024
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزاز قوم کی آواز مریم نواز شریف کو حاصل ہونے جارہا ہے
نجیبہ فیض کی اس ویڈیو کو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں 👇🏼
#مہرنوید
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف کا اپنے انتخابی حلقے NA119 اور PP159 کے غیور عوام کے لیے خصوصی پیغام
شیر کا نشان
روشن پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
