03/11/2025
میں اپنی پرادر ٹیم K R Gymkhana کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،
جنہوں نے لاہور میں ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کپ اپنے نام کیا۔
خاص طور پر عظیم سردار اور ان کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد — آپ سب نے لاجواب کھیل پیش کر کے یہ ثابت کر دیا کہ
🏆 چیمپئن صرف ایک — K R Gymkhana 🏆
💪 چیمپئن K R Gymkhana
❤️چیمپئن K R Gymkhana
Zahid Khan ❤️🔥😘
20/08/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎
عثمان سردار, Ijaz Khan
Drop a comment to welcome them to our community,
29/06/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شکریہ کا پیغام
بگلا سپر کنگ کی ٹیم اور محمد نواز میموریل ٹورنامنٹ کی انتظامیہ، تنظیم شبابِ ملی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب نے ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر جس تعاون اور محبت کا ثبوت دیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔
ہم خاص طور پر جناب فضل بزمی صاحب اور جناب چن زیب سیلفی صاحب کے بے حد مشکور و ممنون ہیں۔ آپ کی قیادت اور رہنمائی نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ہم آپ کی پوری تنظیم اور اس کے تمام بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ بگلا کی عوام ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔
❤️
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
والسلام زاہد پرویز ❤️💚
28/06/2025
Champion ❤️🫡
My Team
Champion ❤️💚
26/06/2025
Bot shukaria tanzeem shabab mile Kari sarafali