13/06/2022
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے درمیان اتحاد اور شراکت کا باضابطہ اعلان ہو گیا، مل کر سیاسی و انتخابی حکمت عملی پر اتفاق بھی ہوا۔عمران خان کا کہنا ہے کہ اہلِ علم آگے بڑھیں اور قوم کی درست سمت میں رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیں۔
09/06/2022
شریف خاندان کیخلاف جو انوسٹیگیشن کر رہا ہو، گواہان ہو وہ اچانک انتقال کر جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اسی لیے انہیں سسلین مافیا کا لقب دیا۔ پہلے ڈاکٹر رضوان کی موت ہوئی، اب مقصور چپڑاسی جس کے ذریعے یہ منی لانڈرنگ کرتے تھے اس کی اچانک موت ہوگئی، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
08/06/2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پی ٹی آئی نیشنل کونسل کے اجلاس سے اہم خطاب