17/12/2022
#مریدکے:
سابق چیئرمین ضلع کونسل شیخوپورہ (إنشاءاللّٰه ایم این اے این اے 113) انجنیئر رانا احمد عتیق انور ، چوہدری ارشد ورک (إنشاءاللّٰه ایم پی اے)
رانا کاشف رحمان صاحب (جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ شیخوپورہ)
رانا سجاد حسین(جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مریدکے نے دیگر لیگی ساتھیووؔں کے ہمراہ ڈاکٹر سمیع اللہ (صدر یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے) کی ہمشیرہ کی شادی میں خصوصی شرکت کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
03/09/2022
رانا احمد عتیق انور (انشاءاللہ MNA )
راناعمران قیصر (سابق چیئرمین یوسی چک 44)
الیکشن کمپین پی پی 139:
ہاؤسنگ کالونی:
کارنرمیٹنگ:
انشاءاللہ 11 ستمبر کو بھاری اکثریت سے جیت سے ہمکنار کرینگے ۔۔
24/08/2022
سیاست نہیں عوامی خدمت
رانا تنویر حسین صاحب کےحکم پر رانا افضال حسین،رانا احمد عتیق انور صاحب کی قیادت میں مریدکے کی عوام کو بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دیا جا رہا ہے۔بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے
رانا کاشف الرحمن
(جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ)
کے زیر نگرانی ٹیم ڈیرہ راناتنویرحسین نزد مجاہد ہوٹل میں خدمت کے لیے حاضر ہے اپنے بجلی بلوں کے ہمراہ ڈیرہ راناتنویرحسین صاحب مریدکے پہنچ کر بل درستگی کروائے
08/08/2022
رسول اللہﷺ نے فرمایا💖 “حُسین مجھ سے ہے اور میں حُسین سے ہوں “۔۔💞