Pakistan Awami party Democratic
This page is only for people who have problem and afraid to raise their voices. we can help you in y
اسلام وعلیکم پاک آسٹرین کمیونٹی ۔انشااللہ 15اگست 2024 کو ویانا آسٹریا میں 77وی یوم آزاردی اور یوم دفاع بھرپور انداز میں (زیر اھتمام پاکستان عوامی پارٹی ڈیموکریٹک) منعقد ھو گی۔جس میں پاکستان سے نامور مہمان شرکت فرمائیں گے ۔آپ سے شرکت کی درخواست ھے۔
مزید رابط کے لیے ان نمبر ز پر رابط کریں
06508040786۔ امجد پرویز بھٹی
06642108786 منیر احمد مغل
06609002251 چوہدری اظہر ورک
ماشاءاللہ
13/11/2023
Congratulations brother Danial Jahangir Awan
