08/06/2026
🌹 قرآنِ مجید — ہدایت کا سرچشمہ 🌹
إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ
📖 ترجمہ (اردو):
"بے شک یہ قرآن اس راستے کی ہدایت دیتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے۔"
📖 English Translation:
"Indeed, this Qur'an guides to that which is most upright."
📚 (سورۃ الإسراء: 9)
✨ قرآنِ مجید پڑھیں، تجوید کے ساتھ سیکھیں، اس کے معنی سمجھیں اور اپنی زندگی کو قرآن کے نور سے روشن کریں۔
Tajweed Ul Quran Academy
📱 WhatsApp: +92 348 9240832
