03/06/2026
یہ ضلع شانگلہ کی یونین کونسل برپورن برابڑو کا بنیادی مرکزِ صحت (CD)civil dispensary ہے۔ اس کی حالت دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ کوئی ویران جگہ ہو، اور عمارت کو نمائش کے طور پر چھوڑ دیا گیا ہو۔ جب ہمارے لیڈران سے شانگلہ کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے تو ترقی کے دعووں کے انبار لگا دیے جاتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ ترقی عوام کو کہیں نظر نہیں آتی۔ اگر واقعی ترقیاتی کام ہوئے ہیں تو ان کے آثار عوام تک کیوں نہیں پہنچ رہے؟"
02/06/2026
امنوی اچھر کے عوام خود فیصلہ کریں!
اچھر سر ٹاپ روڈ — شوکت یوسفزئی
جبر تا ملم جبہ روڈ — شوکت یوسفزئی
بازر کوٹ تا امنوی روڈ — شوکت یوسفزئی
یخ تنگے تا بارام درہ روڈ — شوکت یوسفزئی
بازر کوٹ تا سپینو اوبو روڈ — شوکت یوسفزئی
شوکت یوسفزئی نے شانگلہ میں سڑکوں کے جال، سیاحت کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان کے دور میں متعدد منصوبوں پر عملی کام ہوا جس سے علاقے میں بہتری دیکھی گئی۔
شانگلہ کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر اور ترقیاتی منصوبوں میں فواد علی نور (ایف جی سی گروپ آف کمپنیز) کی کوششیں اور تعاون بھی قابلِ تحسین ہیں، جنہیں عوامی سطح پر سراہا جاتا ہے۔
دوسری جانب امیر مقام کے دورِ سیاست میں بعض منصوبوں خصوصاً نوابی تا چاگم روڈ جیسے منصوبوں پر تاخیر اور شفافیت سے متعلق عوامی حلقوں میں سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ مقامی سطح پر کچھ لوگ ان منصوبوں کی رفتار اور معیار پر تنقید بھی کرتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ عوام کے مطابق کس نے عملی کام کیا اور کس کے منصوبے زیادہ مؤثر رہے؟
شانگلہ کے عوام کے لیے ترقی، سیاحت اور روزگار ہی اصل ترجیح ہے۔
01/06/2026
شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے Shaukat Yousafzai
31/05/2026
نعمان اعجاز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی انتقال کی خبر سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ وہ اللہ کے فضل سے بالکل خیریت سے ہیں۔ خدارا، کسی کی زندگی کے بارے میں ایسی غیر مصدقہ اور تکلیف دہ خبریں پھیلانے سے گریز کریں۔"
30/05/2026
👇
اپ کس پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں__👇
کمنٹ سیکشن میں اپنا اپنا ووٹ درج کریں 👇