دیامر حلقہ 1 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق جےیوآئی کے نامزد امیدوار مفتی ولی الرحمن کا مؤقف
میری فتح کو شکست میں بدلنے کیلئے منظم دھاندلی کی گئی تاہم میں اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے تاریخ ساز ووٹ دیا مفتی ولی الرحمن
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی گلگت بلتستان
JUI Digital Media Cell GB
جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کا آفیشل پیج
10/06/2026
گلگت: چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز سے امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم بخاری کی وفد کے ہمراہ ملاقات
وفد میں صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی منہاج الدین، نائب امیر مولانا عنایت اللہ میر اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر یونس راجہ شامل تھے۔
09/06/2026
چلاس: دیامر حلقہ 1 میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جےیوآئی کے نامزد امیدوار مفتی ولی الرحمن کا دھرنا جاری
گلگت انتخابات: جےیوآئی نے دیامر حلقہ 1 کے 7 پولنگ اسٹیشنز میں فرانزک اور 3 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کر دیا
09/06/2026
دیامر: جےیوآئی کے نامزد امیدوار مفتی ولی الرحمن کا حلقہ جی بی اے 15 دیامر 01 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف خواتین کے تین پولنگ اسٹیشنز (گوشرے نیاٹ، ہٹ نیاٹ، دیورے تھک) میں دوبارہ پولنگ جبکہ خواتین کے 07 پولنگ اسٹیشنز پر فرانزک کرانے کیلئے جمعیت علماء اسلام نے درخواست جمع کرا دی۔
08/06/2026
جےیوآئی اور پی ٹی آئی نے مشترکہ طور پر گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ پشاور مفتی محمود مرکز میں پریس کانفرنس
08/06/2026
داریل: ہم نے تین پولنگ اسٹیشنز میں فرانزک کی درخواست دی ہے۔ قبل از وقت انتخابی نتائج دئے گئے تو پھر تمام تر حالات کی ذمہ داری متعلقہ آفیسر اور چیف الیکشن کمشنر پر عائد ہوگی۔ حاجی رحمت خالق
میرے خلاف منظم سازش نہ ہوتی تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے۔ مشاورت کے بعد پروپگنڈا باز عناصر کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ میں اپنے ووٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مفتی آصف خان
نامزد امیدوار جےیوآئی حلقہ 2 گلگت
گلگت بلتستان انتخابات: داریل کے جن اسٹیشنز پر بے ضابطگییاں ہوئی ہیں ان میں فی الفور دوبارہ پولنگ کروائی جائے
امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم بخاری اور صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی منہاج الدین کی میڈیا ٹاک
دیامر: انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جےیوآئی کے نامزد امیدوار مفتی ولی الرحمن چلاس میں جاری دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں
