from photogenic
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم...
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری...
Nafsiyaati RooH
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nafsiyaati RooH, Nature Preserve, Lahore, .
Sham e Ghazal at Uvas
Mashallah ❤️
عورت اگر محفل میں ناچے تو مجرا
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹول
ٹی وی چینلز پر ناچیں تو مورننگ شو
فلموں میں ناچے تو اسٹار
اور ٹک ٹاک پر ناچے تو ٹیلنٹ
نام بدلنے سے غلط صحیح نہیں ہوتا
اسلام میں عورت کا ناچنا ناجائز، حرام ہے
اور آج کل کی عورتوں نے اس کو کاروبار بنا رکھا ہے
تلخ حقیقت ✍️ 🙂
جسکو پوسٹ سے مسلہ ہو وہ دور رہے ✍️
Aysa estiqbal krta h Mera murshad
lovers
نجانے ایسا کیوں ہوتا ہے کہ کوئی اچانک سے ہماری زندگی میں آتا ہے ہمارے ساتھ بات کرنے کی کوشش کرتا اپنا پورا وقت اپنی توجہ ہماری نظر کرتا ہے اور جب ہم اس کے عادی ہو کر اپنے معمولات کو اس کے تابع کر لیتے ہیں، اس کی محبت اکٹاہٹ میں بدل جاتی ہے
سارا دن اور رات گئے تک چلنے والی conversations سمٹ کر محض ہیلو ہائے اور busy ہوں بعد میں بات کروں گا، تک محدود ہو جاتی ہیں
جہاں ہمارے میسجز کا سیکنڈز میں جواب دیا جاتا تھا وہاں ایک ریپلائی پانے کے لیے پہروں انتظار کرنا پڑتا ہے جب ہمیں اب کی عادت ہو جاتی ہے وہ ہم سے اکتانے اور کترانے لگتے ہیں دوسرے لوگ ان کو ضروری لگنے لگ جاتے ہیں ہمارے سامنے مصروف رہنے کا بہانہ بنا کر گھنٹوں online رہتے ہیں!!
جہاں وہ اپنی محبت کا یقین دلانے کے لئے ڈھیروں تاویلیں گھڑتے تھے ان کی نظر میں ایک دم سے پیار ایک فضول اور بے معنی چیز بن کر رہ جاتا ہے انہیں پیار صرف وقت کا ضیاع اور ایک غلطی لگنے لگ جاتا ہے!!
پوچھنا یہ تھا کہ اگر واقعی پیار ایک فضول اور بےمعنی جذبہ ہے تو آخر وہ ہماری زندگی میں آتے ہی کیوں ہیں جب ہمیں ان کی عادت ہونے جاتی ہے وہ ہم سے اکتا کیوں جاتے ہیں۔ پہلے خود محبت کا اقرار کرتے ہیں اور جب ہم ان کے لیے وہ سب محسوس کرنے لگتے ہے وہ ایک دم سے مکر کیوں جاتے ہیں۔ کیا پیار واقعی ایک فضول چیز ہے؟؟
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہمارے تعلق میں ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تمہیں کال کرنا تو دور کی بات ایک میسج تک کرتے ہوئے سو بار سوچنا پڑے گا کہ تمہیں میسج کروں بھی یا نہیں....
کیونکہ اگر تمہارا جواب نہیں ملے گا تو تب بھی اذیت ہی ہو گی اور اگر تمہارا بدتمیزی سے بھرا جواب مل بھی گیا.... توتب بھی مجھے اذیت کی سوا کچھ نہیں ملے گا...!!
میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں....! - " 🙂
25/01/2023
وہ گرمیوں کے جھلسا دینے والے دن تھے
جب تم مجھے ملی تھی
اور میرے سینے میں ٹھنڈک اتری....
اب جنوری کا جاڑا ہے میں اس بھی توڑ چاہتا ہوں✨
24/01/2023
جب انسان کِسی ایسے شخص سے ' بچھڑ ' رہا ہو جس کے ساتھ گزارے ہوۓ لمحے ' خواب 'کی طرح ' روح ' میں سِلے ہوں،جس کی ہر آواز پر ' دل ' الگ سی تان پر دھڑکتا ہو تو یہ ' قیامت ' کا عالم ہوتا ہے اور اس وقت انسان کو اپنی ہی سانسیں ' اذیت ' لگتی ہیں
کچھ درد ایسےھ ہوتے ہیں
جن کا گواہ صرف رب ہوتا ھےھ اندر طوفان بھی ہو تو باہر سُکون ہوتا ھے
کیونکہ انسان نہیں -) اللہ قادر ھےھ دُکھوں کو دور کر دینےھ والا
پھر کیوں آنسو کسی انسان کےھ آگے ضائع کیئےھ جائیں؟
