Mariam PTI

Mariam PTI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mariam PTI, Karachi.

28/05/2026

دنیا کی طاقتور امریکی روسی چینی یا برطانوی فوج نے بھی آج تک یہ نہیں کہا کہ ہماری وجہ سے ملک بچا ہوا ہے اور تم آرام کی نیند سوتے ہو

28/05/2026

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ ۔

26/05/2026

سہیل آفریدی نے فضل رحمن سے ملاقات کر کے اپنا وقت ضائع کیا ہے اگر انکا خیال ہے کہ مولانا صوبے یا جموریت کی خاطر اسٹینڈ لے گا تو یہ انکی خام خیالی ہے مولانا گفتار کا غازی ہے تقریر اسٹیبلشمنٹ اور امریکا کے خلاف کرے گا جب کہ وقت آنے پر ووٹ بھی انہی کو دے گا اور امریکا کے اشارے پر سازش کا حصہ خوشی خوشی بن جائے یہ بات تلخ ضرور ہے لیکن یہی

حقیقت ہے یقین نہیں آتا تو تاریخ دیکھے

20/05/2026

‏کیوں گولیاں چلا رہے ہو ؟ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے پلتے ہو اور ہم پر ہی گولیاں چلا رہے ہو،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا پولیس سے مکالمہ

19/05/2026

اقبال آفریدی کا 4 دن کے لیے دھرنا دینے کے عزم کا اظہار

پورے ملک سے کارکنان اور تنظیموں کے عہدیداران پہنچیں ہم 4 دن بیٹھیں گے انکو یقین ہو جائے گا کہ عمران خان کے بغیر یہ نہیں اٹھنے والے ۔
اقبال آفریدی

19/05/2026

‏🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں کامیاب
تحریک انصاف کا پرچم بلند

29/04/2026

جمعہ کے دن پیٹرول و ڈیزل کی قیمت کم ہوکر 250 روپے ہاف لیٹر ہونے کا امکان انشاء اللہ
ٹیکنالوجیا

26/04/2026

دو سو یونٹ فری سے سولر ٹیکس تک کا سفر مشکل ضرور تھا پر ناممکن نہیں

24/04/2026

دل پر پتھر رکھ کر بجلی بند کر رہا ہوں مجبوری ہے 😂😄

24/04/2026

آج پی ٹی آئی 30 سال کی ہوگئی ۔
پی ٹی آئی میں آپ کتنے سالوں سے ہے ؟؟
میں 2014 سے

24/04/2026

جن تین ملکوں کی جنگ ہورہی ہے تینوں کے
دارلحکومت ( تہران ، واشنگٹن ، تل ابیب )
کھلے ہیں لیکن ہمارا دارلحکومت بند ہے
☹️☹️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi