My Salute to all those who perspire to inspire before their time. expires.Happy Teachers'Day.
Copied
The Education Monitoring Authority Allai- EMA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Education Monitoring Authority Allai- EMA, Government Organization, allai, .
21/09/2024
تعلیمی سال میں ایک سے زیادہ ڈیوٹیاں دینے والے اساتذہ کو اگر سکول ہیڈز نے اجازت دی یا آفس رپورٹ نہیں کیا تو استاد کے ساتھ ساتھ ہیڈز سے بھی تنخواہ میں کٹوتی ہوگی اور مجاز ھکام۔کو رپورٹ کیا جایے گا۔
ڈی سی او صوابی۔
30/08/2024
*ای ٹرانسفر 2024 کیلئے ہدایات جاری*
*جس سکول سے ریشنلائزیشن کی زد میں آنے والے ٹیچر کو ٹرانسفر کرنے کی وجہ سے پوسٹ خالی ہوئی ہو*
*اس کو E-Transfer میں خالی پوسٹ کسی صورت شو نا کیا جائے*
28/08/2024
Monthly review meeting of All heads,SDEOs and ASDEOs of District Battagrm on 28.8.2024 by DEO Male Battagram at the venue of Government Centenial Model Higher Secondary School Battagrm
28/08/2024
Monitor wise Teaching staff absentisim by Education Monitoring District Battagram from January 2024 to August 2024.
26/08/2024
ہدایات برائے in service سکول لیڈرز،
اسٹنٹ ڈائریکٹر ایسٹیبلشمنٹ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت۔
پرانی پوسٹ پر دس سال سے زیادہ سروس والوں کو مزید چھٹی لینے کی ہدایت
دس سال سے کم سروس والوں کو سکول لیڈر سے استعفیٰ دے کر پرانی پوسٹ پہ جانے
یا
پرانی پوسٹ سے استعفیٰ دے کر سکول لیڈر پر رہنے کی ہدایت دینے کا مراسلہ جاری
16/08/2024
اوریجنل پوسٹ کے بجائے کہیں اؤر ڈیوٹی انجام دینے والے ڈیٹلمنٹ،نیڈ بیسڈ وغیرہ کے تمام آرڈرز منسوخ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد
28/06/2024
Congratulations all.
28/06/2024
Congratulations on successful career and retirement. Best wishes for future endeavours and assignments. The vacuum created by your retirement, cant be filled. You were the epitome of courage and reconciliations. Team EMA Allai wishes you best health and post retirement life.
07/06/2024
ٹرانسفر پوسٹنگ!
اعجاز اللہ اے ایس ڈی ای او سرکل تھاکوٹ جبکہ ناصر علی اے ایس ڈی ای او تحصیل آلائی تعینات ،ظاہر اللہ GMS گنگوال اور فیض الرحمن جی ایم ایس برا چھڑ کا آڈر جاری
سب کو بہت بہت مبارک ہو
Pashtoo Battagram Chairlift from Jangri to Batangi. Last time video shoot while monitoring assigned Schools.
