03/10/2024
پاکستانیو عمران خان کی رہائی کیلئے وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈہ پور کی کال پر آئین کے تحفظ اور عدلیہ کی آزادی کے لیے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پہنچو!
انشاءاللہ آج رات 12 بجے ڈیرہ اسماعیل خان سے قافلہ روانہ ہوگا
24/10/2023
اسلام آباد: گلگت بلتستان کونسل کے جواینٹ سیکٹری سدھیر خان خٹک ممبران کونسل کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
04/08/2023
آج مورخہ 04-08-2023 گلگت بلتستان کونسل کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں معزز سیکرٹری کانہ ڈویژن ۔جوائنٹ سیکرٹری گلگت بلتستان کونسل اور معزز ممبران کے علاوہ کونسل کے تمام ذمداروں نے شرکت کی میٹنگ کا آغاز تلاوت پاک سے ہوئی.
میٹنگ میں مالی سال 2023-203 کے بجٹ زیر غور رہا
1)گلگت بلتستان کونسل نے پچھلے سال گلگت بلتستان کو سیلاب مد میں تین عرب (3000000000)روپے دیے تھے ۔اسکے بارے میں جائزہ لیا ۔وہ فنڈ سے کتنے کام ہوۓ اور کہاں خرچ ہوے ہے اس کی ڈیٹیل رپورٹ گلگت بلتستان کونسل نے طلب کیا ۔
2) گلگت بلتستان کونسل نے گلگت بلتستان کے نوجوان کے لیے لپ ٹاپ (LAPTOPS) کے لیے گلگت بلتستان کونسل نے 40 کروڑ روپے فنڈ جاری کر دے ۔
3)گلگت بلتستان کونسل کی بلڈنگ کے تعمیر کے لیے PC.1 تیار کرنے کا حکم دیا۔
09/05/2023
خان کی گرفتاری کے خلاف سارا دیامیر جھاگ اٹھا👍
04/03/2023
قوم کی اُمید صرف عمران خان
29/11/2022
مبارکباد
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
26/11/2022
"چل کے آیا ہوں، اٹھا کر نہیں لایا گیا میں
کوئی شک ہے تو مرے پاؤں کے چھالے گن لو"
18/08/2022
فرزندان گوہر آباد❣️✌️
ممبر جی بی کونسل عبد الرحمٰن کوآرڈینیٹر ٹو سی ایم گلگت بلتستان نوشاد عالم کی کاوشوں سے آج گوہر آباد کو تحصیل کا درجہ دیا گیا ہے۔
24/06/2022
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
وزیر تعلیم گلگت بلتستان راجہ اعظم خان کی ہمشیرہ کی وفات پر تمام سوگواران کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔
غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین۔
ممبر جی بی کو نسل عبد الرحمن
25/05/2022
چیئرمین عمران خان خیبر پختونخوا کے قافلے کی قیادت کرتے ہوے صوابی انٹر چینج پر پہنچنے والے ہیں جہاں سے حقیقی آزادی مارچ کا سفر اسلام آباد کیلئے شروع ہوگا ۔
02/05/2022
تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔😍اللہ سے دعا ہے سب کو صحت اور امن و امان کے ساتھ عید کی خوشیاں نصیب کرے ۔آمین🤲
ممبر جئ بی کو نسل عبد الرحمن