24/05/2023
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GCMHS Batkhela, .
24/05/2023
13/05/2023
Revised Date Sheet SSC Annual-1 Examination 2023
04/05/2023
تاریخ میں پہلی بار SLO (سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کمپس ) پر مبنی بورڈز امتحانات لیے جارہے ہیں۔ طلبہ ،اساتذہ اور بچوں کے والدین میں سسٹم کے حوالے سے کچھ غلط فہمیاں پائی جاتی ہے ۔ آپ تمام لوگوں کی آسانی کے لیے اور اس سسٹم کو سمجھنے کے لئے ایک جامع ویڈیو بنائی گئی ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اس کو غور سے دیکھیں اور اس سسٹم سے مستفید ہوں۔
برائے مہربانی تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے اس ویڈیو پر اپنے کمنٹس دیں اور مزید تفصیلات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ اس ویڈیو کے لنک کو شیئر کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ ہر کوئی اس سے مستفید ہو سکے۔
SLO Base Board Exam-2023 | 2023- اسٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کمز بیسڈ بورڈ امتحانات | E&SED KP Follow us on Official website = [email protected] page = https://www.facebook.com/KPESEDGovt?mibextid=ZbWKwLOfficial Twitter Account = ...
25/04/2023
کل 26 اپریل سے تمام سرکاری سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم پرائمری 12:35
مڈل،ہائی،ہائر سکنڈری 1:35
26:04:2023
16/04/2023
10/01/2023
Trees Auction at GCMHS Batkhela on 12-01-2022
26/08/2022
ضلع ملاکنڈ میں فلڈ ایمرجنسی (ہنگامی حالات) نافذ
ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نے ضلع بھر میں فلڈ ایمرجنسی (ہنگامی حالت) کے نفاذ کا اعلان کردیا,اعلامیہ جاری
ایمرجنسی نافذ ہونے کی صورت میں تمام نجی تعلیمی ادارے, ہسپتال, پراٸیویٹ بلڈنگز و گاڑیاں ضلعی انتظامیہ کے براہ راست انتظامی کنٹرول میں رہیں گے تاکہ ایمرجنسی صورت میں لوگوں کے معالجے اور محفوظ مقام پر منتقلی کا انتظام کیا جاسکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
PDMA Khyber Pakhtunkhwa
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 14:00 |