hajialiraza786

hajialiraza786

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from hajialiraza786, Sialkot.

29/01/2022
02/12/2020

بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے❤💯

30/11/2020

غور فکر کی بات ہیں

13/11/2020

🎁 ● 😀 ● 🤔 ● 👷

پردیسی بھائیوں کے لیے بڑا حسین لمحہ ہوتا ہے جب مہینوں سالوں بعد ایک پردیسی اپنے گھر واپس جانے کیلیئے جہاز کا ٹکٹ لیتا ہے، وہ ٹکٹ اسکے لئے کسی قید سے چند دنوں کی رہائی کا آرڈر جیسا ہی ہوتا ہے...
یہ کروں گا، وہاں جاؤں گا، اپنے بچپن کی وہ گلیاں دیکھوں گا، پرانے دوستوں سے ملوں گا اپنے اساتذہ سے ملوں گا.... ٹکٹ ہاتھ میں آتے ہی اسکی ہر رات صرف انہی سوچوں میں گزر جاتی ہے، سارے دکھ تکلیفیں ہنس کر برداشت کرنے لگتا ہے، فلاں نے یہ فرمائش کی ہے فلاں کیلیئے یہ لے لیا ہے سب کیلیئے خوشیاں خرید خرید کر بیگ بھر لیتا ہے.... موٹرسائیکل پرانی بیچ کر نئی لینی ہے، ابو جان کیلیئے زیتون کا تیل اور بادام لینے ہیں۔ بھائی▪بہن▪ بیوی▪بچوں سب کی فرمائشیں بنا پوچھے ہی آ جاتی ہیں سوائے ایک کے.....

امی جان..... ان کو خود بار بار پوچھتے رہو کہ کیا لاؤں تو ان کا ایک ہی جواب ہے.... پُتر، تُو آجا بس... ماں صدقے

12/11/2020

سائنس کا کہنا ہے کہ ایک صحتمند مرد کے ج**ع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمیے موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو کسی لڑکی کے رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور اس دوڑ میں صرف 300 یا 500 سپرمیے ہی بچ پاتے ہیں۔

اور باقی؟ وہ راستے میں ہی تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 سپرمیے ہیں، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک، جی ہاں صرف ایک بہت ہی مضبوط سپرمیہ ہوتا ہے، جو بیضہ میں داخل ہوکر فرٹیلائز ہوتا ہے ، یا بیضہ میں پہنچ کر اپنی نشست بنالیتا ہے۔

کیاآپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب، فاتح اور مضبوط ترین سپرمیہ کون ہے؟

وہ خوش نصیب سپرمیہ آپ، میں، یا ہم سب ہیں۔

کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟

جب آپ بھاگے "تو آنکھیں، ہاتھ، پاؤں، سر نہیں تھے، پھر بھی آپ جیت گئے!

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹس نہیں تھے، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا، لیکن آپ پھر بھی جیت گئے!

جب آپ بھاگے تو آپ تعلیم یافتہ نہیں تھے، کسی نے آپ کی مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیتے۔

آپ کے پیش نظر صرف منزل تھی جب آپ بھاگے اور آپ ایک ہی ذہن کے ساتھ بھاگے تھے، آپ کا عزم صرف وہ منزل تھی اور آپ آخر میں جیت گئے۔

اس کے بعد ، بہت سے بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ موجود رہے ، آپ نے اپنے 9 مہینے پورے کیے۔
بہت سے بچے پیدائش کے وقت ہی مر جاتے ہیں لیکن آپ بچ گئے۔
زندگی کے پہلے 5 سالوں میں بہت سے بچے فوت ہوجاتے ہیں۔ آپ ابھی بھی زندہ ہیں۔
بہت سے بچے غذائی قلت سے مر جاتے ہیں۔ تمہیں کچھ نہیں ہوا۔
بہت سے لوگوں نے بڑھنے کے راستے پر دنیا کو چھوڑ دیا ہے، آپ اب بھی زندہ ہیں۔

اور آج ......

آپ گھبراتے ہیں جب کچھ ہوتا ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں، لیکن کیوں؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟ آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟ اب آپ کے پاس دوست، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹس، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں، تعلیم ہے، منصوبہ بندی کرنے کے لیے بہترین دماغ ہے، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی ہے۔ جب آپ نے زندگی کے پہلے دن ہار نہیں مانی۔ 400 ملین سپرمیوں میں سے موت کی جنگ لڑ رہے تھے، آپ نے بغیر کسی مدد کے مسلسل چل کر تنہا مقابلہ جیت لیا ہے۔

جب کچھ ہوتا ہے تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا؟
آپ نے کیوں کہا کہ میں ہار گیا؟
ایسی ہزاروں چیزوں کو اجاگر کرنا ممکن ہے ، لیکن آپ مایوس کیوں ہوگئے؟
آپ فرسٹریٹ کیوں ہوئے؟ آپ شروع میں جیتے، آپ آخر میں جیتے، آپ بیچ میں جیت جاتے ہیں۔ اپنے آپ کو وقت دیں، اپنے آپ سے پوچھیں کہ آپ کے پاس کیا ہنر ہے۔۔۔
جیت یقیناً آپ کی ہے۔

05/11/2020

ہم پر عذاب بلاوجہ نہیں آتے💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address

Sialkot