اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ کے زیر اہتمام دعوت افطار پروگرام 22 فروری بروز اتوار شان میرج ہال سیالکوٹ روڈ جگنہ چوک گوجرانولہ میں منعقد ہوا جس میں قائد اھلحدیث حضرت علامہ حافظ طارق محمود یزدانی حفظہ اللہ چیئرمین جمعیت اھلحدیث پاکستان فخر یوتھ فورس محترم جناب انجینئر حافظ عبید الرحمٰن مدنی حفظہ اللہ صدر اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان محترم جناب حافظ عبید الرحمٰن ایڈووکیٹ حفظہ اللہ چیئرمین اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان محترم جناب حافظ حبیب الرحمن سلفی حفظہ اللہ صدر اھلحدیث یوتھ فورس پنجاب حضرت مولانا قاری عبد الرحیم ساجد حفظہ اللہ سرپرست جمعیت اھلحدیث سٹی حضرت مولانا محمد ناصر سلفی حفظہ اللہ ناظم اعلیٰ جمعیت اھلحدیث سٹی حضرت مولانا عبد الرؤف عتیق حفظہ اللہ سینیئر نائب صدر جمعیت اھلحدیث سٹی حضرت مولانا حافظ عزیز الرحمن عزیز حفظہ اللہ حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالسلام خورشید حفظہ اللہ حضرت مولانا میاں عبد المنعم ظہیر حفظہ اللہ اور اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ کی کابینہ کے احباب کے علاوہ علاقے کے معززین اور تاجر احباب نے شرکت کی الحمدللہ پروگرام ہر لحاظ سے کامیاب رہا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔ احتشام کھوکھر ناظم سوشل میڈیا اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ
AYF City Gujranwala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AYF City Gujranwala, Post office, .
23/02/2026
اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ کے زیر اہتمام دعوت افطار پروگرام 22 فروری بروز اتوار شان میرج ہال سیالکوٹ روڈ جگنہ چوک گوجرانولہ میں منعقد ہوا جس میں قائد اھلحدیث حضرت علامہ حافظ طارق محمود یزدانی حفظہ اللہ چیئرمین جمعیت اھلحدیث پاکستان فخر یوتھ فورس محترم جناب انجینئر حافظ عبید الرحمٰن مدنی حفظہ اللہ صدر اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان محترم جناب حافظ عبید الرحمٰن ایڈووکیٹ حفظہ اللہ چیئرمین اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان محترم جناب حافظ حبیب الرحمن سلفی حفظہ اللہ صدر اھلحدیث یوتھ فورس پنجاب حضرت مولانا قاری عبد الرحیم ساجد حفظہ اللہ سرپرست جمعیت اھلحدیث سٹی حضرت مولانا محمد ناصر سلفی حفظہ اللہ ناظم اعلیٰ جمعیت اھلحدیث سٹی حضرت مولانا عبد الرؤف عتیق حفظہ اللہ سینیئر نائب صدر جمعیت اھلحدیث سٹی حضرت مولانا حافظ عزیز الرحمن عزیز حفظہ اللہ حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالسلام خورشید حفظہ اللہ حضرت مولانا میاں عبد المنعم ظہیر حفظہ اللہ اور اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ کی کابینہ کے احباب کے علاوہ علاقے کے معززین اور تاجر احباب نے شرکت کی الحمدللہ پروگرام ہر لحاظ سے کامیاب رہا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔ احتشام کھوکھر ناظم سوشل میڈیا اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ
جناب صدرحافظ حمزہ اکبر اہل حدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانوالہ
درس قران بعد نماز فجر
موضوع رمضان المبارک
جامعہ مسجد قبا اہل حدیث چکنا گوجرانوالہ
16/02/2026
محترم جناب حافظ عبید الرحمٰن ایڈووکیٹ حفظہ اللہ کو اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
16/02/2026
محترم جناب حاجی عامر عبداللہ حفظہ اللہ کو اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا ناظم مالیات بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
16/02/2026
ہم محترم جناب حافظ رانا عون الباری حفظہ اللہ کو اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان کو جنرل سیکٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ
16/02/2026
ہم محترم جناب انجینئر حافظ عبید الرحمٰن مدنی حفظہ اللہ کو اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ
16/02/2026
اجلاس اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی مجلس شوری اپنی نئی قیادت کو اگلے چار سال کے لئیے منتخب کر لے گی ان شاءاللہ
16/02/2026
ہم محترم جناب مولانا عطاء الرحمن ثاقب صاحب کو سینیئر نائب صدر اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی اجلاس میں صدر سٹی AYF صدر گوجرانوالہ محترم جناب حافظ حمزہ اکبر صاحب نعت رسولؐ ارشاد فرما رہے ہیں
رانا عون الباری
خفیہ رائے دہی کے ذریعے کثرت رائے سے جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
حافظ عبیدالرحمن مدنی صاحب کو بلامقابلہ 3 سال کے لیے اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں