26/06/2024
Tahsil lahor sadar Haji Rahim Taz khan with kpk governor Faisal Kareem kundi
Haji Rahim Taz Khan is a Pakistani politician and Tehsil President of PPP (Pakistan Peoples Party)
26/06/2024
Tahsil lahor sadar Haji Rahim Taz khan with kpk governor Faisal Kareem kundi
25/05/2024
21/05/2024
Faisal Karim Kundi
Sher Muhammad
visit to Governor House with Tehsil cabinet 20 May2024
10/05/2024
10/05/2024
Faisal Karim Kundi
24/03/2024
تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو، آج کا دن اپنے اجداد کی قربانیوں اور غیر متزلزل عزم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ آج کے دن ہر پاکستانی کو اپنے پیارے ملک کے روشن مستقبل کی تعمیر کے مشترکہ مقصد کے لیے تجدید عہد کرنا چاہیے، آئیے ہم سب مل کر امید، حوصلہ اور عزم کے ساتھ آگے بڑھیں اور ملک کو ترقی و خوشحالی کی نئی منازل کی جانب گامزن کریں۔
23/03/2024
President Asif Ali Zardari addressing the Pakistan Day Parade ceremony, at Shakarparian Parade Ground, Islamabad
23/03/2024
10/07/2023
حاجی رحیم تاز خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل صوابی آئیندہ الیکشن میں صوبائی حلقہ PK- 47 لاہور سے حصہ لینے کیلئے ٹکٹ حاصل کرنے کی درخواست ضلعی صدر علی خان کو صفدر علی ایڈوکیٹ انفارمیشن سیکرٹری ضلع صوابی کی وساطت سے جمع کرتے ہوئے یادگار فوٹو
پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل جہانگیرہ کے سابقہ صدر پارٹی کے بارے میں اپنا اظہار خیال بیان کر رہے ہیں۔
جئے بھٹو جئے عوام✌