Rana Faisal Ayub

Rana Faisal Ayub

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Faisal Ayub, Government Organization, khanewal multan, .

16/10/2023

ہَو سَکتا ہے اِس دُنیا میں تُمہیں مِیرے جِیسے لاکھوں مِل جَائیں, مگر وہ سَب مِیرے جِیسے ہَوں گے میں نَہیں - ! ❤️🥀






















13/10/2023

‏اسرائیل ایک عارضی وجود ہے، اسے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ انشاء اللہ. 🇦🇪
مَتى نَصْرُ اللَّهِ ألا إنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ 🇵🇸 ♥️♥️

‎ #غزہ ‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

23/09/2023

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس

اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ کارروائی کی

لاہور میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار

2 گاڑیوں میں سوار لاہور اور خانیوال کے رہائشی 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اینٹی نارکوٹکس فورس

ملزمان کے قبضے سے 6 کلوگرام ہیروئن اور ایک ڈرون برآمد کیا گیا، اینٹی نارکوٹکس فورس

23/09/2023

بخدمت جناب آئی جی صاحب پنجاب
جناب عالی!
پنجاب پولیس کی تاریخ میں بڑے بڑے آئی جی صاحبان گزرے ہیں لیکن جو عزت، مقام و مرتبہ اور اپنے ماتحتان کی محبت آپ کے حصے میں آئی اس کا کوئی ثانی نہیں اور بلا شبہ کیوں نہ ہو کہ آپ نے اپنے ماتحتوں کے ساتھ پدرانہ شفقت کا ثبوت آپ نے اپنی بظاہر چھوٹی فورس لیکن درحقیقت محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے طبقے کی ترقیوں کی صورت میں دیا ہے۔ محکمہ پولیس میں ترقی کا مرحلہ ملازمین کے لیے بہت ہی خوشی و مسرت کا باعث ہوتا ہے جس سے ان میں کام کرنے کی صلاحیت س استعداد اور سپرٹ کئی گنا بڑھ جاتی ہے جس سے وہ مزید دل جمعی کے ساتھ محکمہ اور عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل ہوتے ہیں۔ محکمہ میں اس ضرورت کو سمجھتے ہوئے آپ نے فوری طور پر ترقی کے لئے ضروری کورسز کوالیفائیڈ ممبران کو اگلے عہدوں پر ترقی دی بلکہ مزید ترقیاں دینے کے لیے مدت سے بند ٹریننگ سکولوں کو کھولا اور پرموشن کورسز کرنے والے امیدواروں کی تعداد کا ان سے بھی تجاوز ہونے کی صورت میں مقامی پولیس لائنز کو ہی پولیس ٹریننگ سکولز کا حصہ دے کر اس کمی کو فوری طور پر پورا کرنے کے احکامات جاری فرمائے اور ساتھ ہی 10 سال سے زائد سروس اور گریجویشن کی ڈگری رکھنے والے ممبران پولیس کو بھی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر فائز کرنے کے احکامات جاری فرمائے۔ گزارش اس امر کی ہے کہ اسی طرز پر پنجاب پولیس میں ایسے ممبران جو کہ حفظ القرآن کی ڈگری جو کہ دنیا جہان کی تمام ڈگریوں پر بھی بلا شبہ فوقیت رکھتی ہے کے حاملین کو بھی اسی طرح فی الفور بغیر عمر کی حد کے اگلے عہدوں پر ترقی سے نوازا جائے تاکہ جس طرح آپ کی جانب سے پولیس ملازمین کے بچوں کے حفظ قران کرنے پر مبارک بادیں، شاباشیں اور نقد انعامات دیے گئے اسی طرح حافظ قران ملازمین کی بھی حوصلہ افزائی ہونا ضروری ہے جو کہ نقدی انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹس کی بجائے پروموشن کی صورت میں دی جانی مناسب ہے تاکہ ان کی استعداد کار میں بھی اضافہ ہو۔
اللہ آپکو جزائے خیر دے،
آمین۔۔۔۔

23/09/2023

ایک خاندان لندن میں دوسرا خاندان دبئی میں ۔
یہاں عوام مہنگائی سے خودکشی کر رہی ہے تو یہ ان کا مقدر ہی ہے ۔ان دو خاندانوں کا اس سے کیا ؟؟؟؟

Photos from Rana Faisal Ayub's post 18/09/2023

Onduty ...in mianwalii..

17/09/2023

السلام علیکم السلام علیکم یہ بندہ جو جا رہا ہے یہ چوری کر کے جا رہا ہے سامنے تھوڑا لارجڈ کے گاڈز کھڑے ہیں لیکن ان کو پوچھتے تک نہیں دیکھیں یہ بندہ گلٹی ہے کریمینل ہے دیکھیں کتنی اسانی سے نکل گیا

15/09/2023
Want your business to be the top-listed Government Service?

Culinary Team

Attire

Telephone