PTI South Punjab

PTI South Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI South Punjab, Political Party, All South Punjab of Pakistan, Muzaffargarh.

🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف

انصاف، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوامی خدمت کے نظریے کو اجاگر کرنے والا ایک غیر سرکاری پلیٹ فارم۔

تازہ سیاسی خبریں، پارٹی اپڈیٹس، بیانات، تقاریر اور عوامی رابطہ۔

Supporters Page | پاکستان تحریک انصاف

07/10/2026

رہا کرو رہا کرو خان کو رہا کرو ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے نعرہ بلند کیا .

نیتن یاہو ب چ سے کیا رشتہ ہے فارم 47 والے قابض ٹولے کا اور ان کے پالتو میڈیا کا۔؟؟؟؟
07/10/2026

نیتن یاہو ب چ سے کیا رشتہ ہے فارم 47 والے قابض ٹولے کا اور ان کے پالتو میڈیا کا۔؟؟؟؟

07/10/2026
07/10/2026

‏ اردو ترجمہ:
ماتم اگر حشر کا ہم نہ کریں تو کیا کریں،
‏ہم اگر اب بغاوت نہ کریں تو کیا کریں؟

‏تم نے تو ہمیں خون میں نہلا دیا ہے،
‏تم سے اگر نفرت نہ کریں تو کیا کریں!

07/10/2026

🔴جمعرات کو 3 بجے سے 5 بجے تک اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی، ہر مارکیٹ کا تاجر وہاں احتجاج کرے گا، اسلام باد کی ہر چوک، ہر سڑک بند کریں گے، آپ نے ہمیں کیا سمجھ لیا ہے؟ اب ہم آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ آپ ڈنڈا لے کر ہم تک پہنچ چکے ہیں، بہت ہو گئی، اب ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے،آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا اعلان
🔥🔥✊

07/10/2026

پورے ملک میں سب سے مہنگی بجلی تاجر خریدتا ہے، دن میں 65 روپے اور رات میں 130 روپے فی یونٹ، ایسے حکومت نہیں چلتی ہماری بس ہوگئی ہے آپ لوگ باہر سے لوگوں کو کہتے ہو کہ یہاں کاروبار کرو تم لوگوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
🚨🚨

07/10/2026

🚨میں قوم سے کہتا ہوں کہ بیشک کسی احتجاج میں نہ جاو، اپنے بچوں کو اٹھا کر باہر سڑکوں پر آ کر کھڑے ہو جاو، تب یہ ملک ٹھیک ہوگا، قسم سے اس ملک میں انقلاب کی ضروت ہے ورنہ ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
🚨🚨

06/10/2026

اعتزاز احسن صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان بہت گناہ گار ہے اور اس کے گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اس کا پاکستان جیسی ریاست میں ووٹ بہت ہے ،
پاکستان میں جس لیڈر کے پیچھے عوام کھڑے ہوں ، وہ ووٹ کی طاقت سے آ سکتا ہو تو یہ اس کا جرم تصور کیا جاتا ہے
🇧🇫 🇵🇰

05/10/2026

*_وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨_*
*_پاکستان کے کونے کونے سے صوابی پہنچو، صوابی کے بعد کا لائحہ عمل کسی کے خواب میں بھی نہیں ہے، صوابی کے بعد کا لائحہ عمل ان کی نیندیں حرام کرے گا۔

Happy Birthday Imran Khan ❤️🎂
04/10/2026

Happy Birthday Imran Khan ❤️🎂

Address

All South Punjab Of Pakistan
Muzaffargarh
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share