Asif Breaking Bad

Asif Breaking Bad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Breaking Bad, Dera Ghazi Khan.

02/01/2023

31/12/2022

آخر میں وہ نعت موجود ہے جسے سن کر ایمان تازہ ہو جاے۔

07/02/2021

یقین کیجیے dreams کو chase کرتے ہوۓ راستے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔۔۔
شرط یہ ہے کہ منزل کی خوشبو روح میں محسوس ہو رہی ہو

22/12/2020

چار انچ کا ٹکڑا " #ماسک" اتنی حفاظت کرتا ہے تو سوچیں مکمل " #حجاب" کتنی حفاظت کرتا ہوگا۔
جو عورتیں حجاب کرتی ہیں
انہیں اپنے آپ پر فخر ہونا چاہئے کیونکہ ,,
دنیا میں بہت سی کتابیں ہیں
مگر غلاف صرف قرآن پاک کو ہی چڑھایا جاتا ہیں !
دنیا بہت سی عمارتیں ہیں
مگر صرف خانہ کعبہ ڈھانپا جاتا ہے"
دنیا میں کثیر تعداد میں عورتیں ہیں
مگر پردہ صرف مسلمان عورتیں کرتی ہیں ِِ
یعنی کہ ہمیشہ عزت والی چیزوں کو ہی
پردے میں رکھا جاتا ہے

22/12/2020

ہم بتائیں گے رب کو حشر کے روز
جب ضرورت تھی تیرے بندوں کو
ابن قاسم کوئی نہیں آیا...
ہم کہیں گے اسے.. اے رب کریم!
مرنے والوں کی داستانوں کو
رقم کرنے کوئی نہیں آیا...
سسکیوں چیخوں اور آہوں کو
کر دیا سن کے ان سنی سب نے..
اس مقدر کی تلخیوں کو کہیں..
نرم کرنے کوئی نہیں آیا...
اے شہ دوجہاں تیرے بندے
ڈوبتے کٹتے رہے..مرتے رہے
ایک دنیا تھی ساحلوں پہ کھڑی
اک تماشا بپا تھا چاروں طرف..
ظلم کو دیکھتے سبھی تھے مگر
رحم کرنے کوئی نہیں آیا...
خود سے بن بیٹھے ان خداوں میں
رحم کرنے کوئی نہیں آیا...
ہم بتائیں گے رب کو حشر کے روز...😢😢

16/12/2020
16/12/2020



15/12/2020

وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ

ترجمہ

اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے کہ ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن اور تمھارے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں تم نہیں جانتے اللہ انہیں جانتا ہے اور اللہ کی راہ میں جو کچھ خرچ کرو گے تمہیں پورا دیا جائے گا اور کسی طرح گھاٹے میں نہ رہو گے

Let me share my research on this I absolutely didn't know that how could Imam use a sword when there wil be people willing to use guns for better self defense but today it is proved! You know, according to some popular speculation, many of the earth's reserves will be washed out because of the crisis and calamities in the future. Specifically the oil, gas and other important reserves which is used in the war weaponry and vehicles etc.


Here you could see, according to hadiths WW3 which is considered as a 'Armageddon' (The war b/w countries) and actually riwayaat supports it that in the end times, Countries would start envading each other and there will be no peace but violence. Einstein says that WW3 should be using the greatest weaponry of all times but after WW3 means WW4 (Imam Mahdi's Revolution - My speculation) will be fought with sticks and stones (swords and shield etc) due to minimal resources to use!

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Dera Ghazi Khan