شاھین یوتھ فورم نیلابٹ کا ساتھ دیا اور اپنی خوشی میں دوسروں کو شامل کریں
Nazir Asghar Abbasi Kashmir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazir Asghar Abbasi Kashmir, Political organisation, village Neelabutt tesil dhirkot district Bagh Azad Kashmir, .
بہت اہم اعلان ھونے جا رھا ھے انشاللہ اپنے محلے کے لیے جو ھو سکا کریں گے
ناظر اصغر عباسی کی میٹینگ میں گفتگو
ماجد عباس کا موقف
عقیل احمد کی میٹینگ میں گفتگو
محلہ مجاہد اول کی اہم میٹنگ اور الیکشن میں بائیکاٹ کا اعلان
25/12/2024
شاہین یوتھ فورم نیلا بٹ اور نیلا بٹ فاؤنڈیشن کے تعاون سے اج مظہرہ اباد کے مقام پر پانی تقسیم کیا گیا ہم نیلا بٹ فاؤنڈیشن اور شاہین یوتھ فورم نیلا بٹ کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے اس مشکل گھڑی میں عوام کے لیے اسانی پیدا کی یقین جانیے کہ ایک بہت عظیم کام ہے جو لوگوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ہمارے لوگوں کی اسانی کے لیے اپنی جیب میں سے رقم لگا کر گھر گھر جا کر لوگوں کی ضرورت کو پورا کرنا ایک عظیم کام ہے ہم شاہین یوتھ فورم اور نیلا بٹ فاؤنڈیشن کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہیں انشاءاللہ انے والے وقت میں ہم ان کا بھرپور ساتھ دیں گے تعاون کریں گے باقی تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے لوگوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے شاہین یوتھ فورم اور نیلا بٹ فاؤنڈیشن کے ساتھ مالی تعاون کریں شکریہ
