Urdo News اردو نیوز

Urdo News اردو نیوز

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdo News اردو نیوز, Government Organization, Lahore, .

Photos from ‎Urdo News اردو نیوز‎'s post 29/04/2024

موٹر وے کے محافظ غریبوں کی بکریاں چراتے ہوئے۔
ماشاءاللہ اسلامی جمہوریہ ریاست پاکستان
Follow

12/06/2022
Photos from ‎Urdo News اردو نیوز‎'s post 05/06/2022

شھباز شریف کا وزیر اعظم بنتے ہی پورا پاکستان آگ کی لپیٹ میں ۔۔ اے اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم پرفرماکر ان سے نجات دلا دیں

30/04/2022

خان پور:
پولیس سٹیشن میں بچے سے عینک چوری ہو گئی۔۔😅😅😅🧐

28/04/2022

‏پاکستان14اگست1947بمطابق27رمضان المبارک معرضِ وجودمیں آیا۔27رمضان المبارک کی انہی مبارک ساعتوں میں میں آج رات10بجےمولاناطارق جمیل کے ہمراہ پیارےوطن پاکستان کی حقیقی خودمختاری وجمہوریت کی اپنی تحریک کی کامیابی کیلئےرب العزت کےحضور دستِ دعابلندکروں گا ‎.

26/04/2022

آمین

23/04/2022

😥😥😓😓😰😰😬😬😩😩😪😪

05/04/2022

جمہوریت کے ساتھ ہونے والا تماشہ قوم دیکھ رہی ہے۔۔۔لاہور کے ایک ہوٹل میں ارکان کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔جمہوریت کا سودا کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دی جانی چاہیئے۔۔۔بیرونی سازش کا حصہ بننے والے غدار ہیں۔۔۔ عوام انہیں انتخابات میں مسترد کردیں گے۔۔۔وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں تقریب سے خطاب

04/04/2022

صدر مملکت نےنگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا
مراسلہ وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف کو لکھا گیا
نگران وزیراعظم کی تعیناتی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی
وزیراعظم اور سبکدوش اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مناسب شخص کا نام تجویز کریں

04/04/2022

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیمالٹل کریم انتقال کرگئے۔ان کی عمر72برس تھی۔لٹل کریم نے8 ہزار35 میٹر گشہ بروم ٹو بغیر آکسیجن سرکر کےعالمی سطح پرشہرت حاصل کی۔ان کی کوہ پیمائی پریورپ میں ڈاکومنٹری فلمز بھی بنیں۔لٹل کریم گذشتہ ایک سال سےزیر علاج تھے۔ان کاتعلق بلتستان کےگاوں ہوشےسےتھا

Want your business to be the top-listed Government Service?

Culinary Team

Attire

Telephone