تحقیق کے مطابق 10 سال سے ایک ہی نمبر استعمال کرنا ظاہر کرتاکہ آپ ذمہ دار ایماندار، بی قرض شو بازی سے دور اور صاف ریکارڈ والے انسان ہیں،ویسے آپ کا نمبر کتنے سال پرانا ھے ۔۔۔
Adnan Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Ali, Riyadh.
09/01/2026
*🚨پی آئی اے جہاز میں۔*
*تھوڑی دیر میں کراچی اڑان کے لئے تیار۔🔥❤️*
کسی ایسے سرکاری ادارے کا نام بتائیں جہاں بغیر رشوت اور جان پہچان کے کسی شہری کا باعزت طریقے سے کوئی کام ہوتا ہو
🚨💥🚨
لیڈرشپ قران پر ہاتھ رکھ کر حلف لیں کہ عمران خان نے آپ سے کہا جلسہ منسوخ کریں تب ہم یقین کر لیں گے ورنہ آپ لوگ مزید بھروسے کے لائق نہیں*
🔥بریکنگ نیوز 🔥
ہم پٹھان تو بند راستوں سے دبئی یونان جاتے ہیں اسلام اباد پہنچنا کون سی مشکل بات ہے۔شیر افضل مروت ✌🇧🇫
18/07/2024
Oe💔
عوام کو بڑی بڑی سڑکوں کی ضرورت نہیں ہے عوام کو چین سے جینے کے لئے سستی روٹی سستی دوائی سستی بجلی سستی ضروریات زندگی چاہیے❤🌹
16/06/2024
تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحی مبارک ہو🎉
بالخصوص مسافر بھائیوں کو ڈھیر سارے دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🎉🎊 🫡💐❤️🔥❤️🔥❤️🔥
اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے
آمین 🤲❤
پولیس تصویر وائرل کرنے والے کے خلاف ایکشن لے گی :ذرائع🤣✊
کنگ عمران❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Website
Address
Riyadh
